Log inSign up
Dr Humma Saif
150.2K posts
Image
user avatar
Dr Humma Saif
@HummaSaif
#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck
USA
Joined February 2010
2,429
Following
320.2K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Jan 30, 2024
    کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ مشرف دور - 144 زرداری دور -139 مسلم لیگ ن-117 خان دور - 140 PDM دور -133 خان صاحب ٹونسپیرنسی انٹرنیشنل کی کریڈبٹی بارے اقتدار میں آنے سے پہلے بتاتے ہوئے 👇🏻:1
    Image
    user avatar
    Dr Humma Saif
    00:00
    user avatar
    Dr Humma Saif
    Image
    00:00
    233K
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    May 18, 2018
    کنڈل شاہی پل ٹوٹنے پر دریائے نیلم میں بہہ جانے والے طلباء کو بچانے کیلئے دریا میں کود کو 2 افراد کو بچانے کے بعد ڈوب کر جان دینے والے 12 سالہ صائم کو قومی اعزاز دینا چاہیئے، یہ غریب پکوڑہ فروش کا بچہ اتنا دلیر تھا کہ 12 کی سال کی عمر میں دو زندگیاں بچا کر اپنی زندگی گنوادی
    Image
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    May 17, 2025
    پاکستان کے ساتھ بہترین بات چیت ہوئ، پاکستانی ذہین لوگ ہیں، حیرت انگیز اشیا بناتےہیں، میرے ان سے اچھے تعلقات ہین ،پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے ، مین نے اپنے لوگون کو کہا ہے کہ پاکستان سے فورا تجارت پر معاملات طے کئے جائے : ٹرمپ
    Image
    00:00
    189K
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Sep 25, 2022
    شہباز شریف نے پورے وفد کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کئے یاد رہے خان کے دور حکومت مین انکے صرف ہیلی کاپٹر رائیڈ پر تقریبا ایک ارب خرچ ہوئے :1
    Image
    00:00
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Jul 19, 2019
    شرم آنی چاہئے ،126 دن اسلامآباد بلاک کرنے والوں کو برداشت نہیں ہورہا ، مریم نواز ابھی تو مریم نواز پہنچی نہیں اور خوف پہلے پہنچ گیا، مریم نواز اتنا ڈر تھا تو کیوں سیلیکٹ ہوئے تھے، مریم نواز۔ ویسے مریم بولتی بالکل نواز شرئف صاحب کئ طرح ہیں
    Image
    00:00
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Aug 5, 2023
    جس مرضی کو جیل میں ڈالنا ہے ڈالو پر مجھے آپکے آنسو ابھی سے نظر آرہے کہیں، جس دن آپ کو جیل مین جانا پڑا تو آپ دھاڑیں مار مار کے روئیں گے اور آپکے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہو گا ۔ مرحوم مشاہد اللہ خان #FromArchives
    Image
    user avatar
    𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
    00:00
    user avatar
    𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
    109K
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Nov 2, 2020
    لاہور: مریم نوازشریف احتساب عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے اظہاریکجہتی کیلئے
    Image
    00:00
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Jan 25, 2022
    کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ مشرف دور 2005 - 144 زرداری دور 2012 - 139 ن دور۔ 2017 - 117 نیا پاکستان 2021 -140 :1
    Image
    00:00
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Sep 9, 2018
    سرگودھا میں خواجہ سرا کو زندہ جلایا گیا۔ویڈیو اتنی تکلیفدہ ہے کہ پوسٹ کرنا ممکن نئیں ، کیا ایسے ہی حیوان ہیں ہم ؟؟ ان بدبخت ظالموں کا بھی کبھی حساب ہو گا ؟؟ آگ کی سزا تو چیونٹیوں کی لئے بھی منع کی نبی کریم نے اور ہم انسانوں کو جلاتے ہیں؟؟ بدبخت معاشرہ ہیں ہم
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Apr 26, 2022
    کس کس کو یاد ہے کہ خان نے جب وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے نواز شریف کے 4 سالہ اخراجات کی تفصیل مانگیں تو خان کو بتایا گیا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کہ تمام ذاتی اخراجات سرکاری خزانے سے نہیں بلکہ نواز شریف نے اپنی جیب سے ادا کئے ؟؟
    Image
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Oct 5, 2023
    اگر میری گاڑی سے ڈرگز برآمد ہوئے ہوں تو اللہ کا قہر مجھ پر نازل ہو، نہیں تو آپ (عثمان ڈار ) پر اور آپ کے ٹولے پر اللہ کا قہر نازل ہو ، رانا ثناء 2021 #عثمان_ڈار
    Image
    user avatar
    Dr Humma Saif
    00:00
    user avatar
    Dr Humma Saif
    118K
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Apr 20, 2022
    پرانے پاکستان کے احسن اقبال وارٹن بزنس سکول پینسلوینیا اسحاق ڈار انسٹیٹوٹ آف چارٹر آف اکاؤنٹنٹس ان انگلینڈ اینڈ ویلز خاقان عباسی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی ن کی سپوکس پرسن مریم اورنگزیب کنگز کالج لندن مفتاح اسماعیل وارٹن سکول،یونیورسٹی:1
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Sep 26, 2024
    قاضی فائر عیسی کے والد قائد اعظم کے ذاتی دوست تھے اور وہ بہت دفعہ انکے گھر بھی ٹھہرے پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا انکا فرم تھا فائز عیسیٰ غیر جانبدار جج ہین صدر SC بار لطیف آفریدی 2020 انصافیوں کو #ثاقب_نثار جیسا بدبودار کردار ہی پسند آتا ئے
    Image
    user avatar
    Dr Humma Saif
    00:00
    user avatar
    Dr Humma Saif
    127K
  • user avatar
    Dr Humma Saif
    @HummaSaif
    Sep 3, 2024
    سٹیٹ بینک کو بیچ دینا اور پھر نعرہ لگانا کہ ہم آذادی کی جنگ لڑ رہے ہئن جس طرح تاریخ جنرل ضیا کو بھول گئی، اسی طرح تاریخ عمران خان کو بھی بھول جائے گی کیونکہ عمران خان چھوڑ کر کچھ نہی جارہے سوائے تباہی کے: قیصر بنگالی صاحب 2022 یہ کلپ خاص امصافیوں کے لئے
    Image
    user avatar
    Rana Mashhood Ahmad khan
    00:00
    user avatar
    Rana Mashhood Ahmad khan
    135K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement