Log inSign up
Hazrat Ali Swati
7,264 posts
Image
user avatar
Hazrat Ali Swati
@Hz_tas
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Germany
Born April 4
Joined April 2023
9,704
Following
9,071
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 17, 2023
    سوات موٹروے ٹول پلازہ کو جلانے والے تخریب کار ۔۔۔۔۔ یہ ویڈیوز ہی یوتھیوں کی گرفتاری کا سبب بنے گی ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ اداروں تک پہنچتا رہے @HamidMirPAK @MaryamNSharif @pmln_org @hinaparvezbutt
    Image
    00:00
    70K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 16, 2023
    اب تک کا سب سے بہترین فیصلہ کیونکہ تبدیلی کا سب سے زہریلا کیڑا انہی ریٹائرڈ آفیسروں میں پایا جاتا ہے
    Image
    27K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 15, 2023
    پولیس انقلابی کو ہاتھ پاؤں سے پکڑتے ہوئے 🤣🙈👇
    Image
    00:00
    21K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 14, 2023
    سافٹ وئیر اپڈیٹ کے بعد جب یوتھیوں کے دماغ ٹھکانے پر آجائے 😜🙈✌ مزید سافٹ وئیر اپڈیٹ کے لئے ہمارا اکاونٹ فالو کری ۔۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A @hinaparvezbutt @NawazSharifMNS
    Image
    00:00
    26K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 13, 2023
    سافٹ وئیر اپڈیٹ کا اعلی مثال 😜🤣✌ مزید سافٹ وئیر اپڈیٹنگ کے لئے ہمارے ساتھ جُڑے رہئیے 🙈👊
    Image
    00:00
    27K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 16, 2023
    یاسمین راشد کور کمانڈر ہاوس پر حملہ پر اکسارہی تھیں عمران خان کا اپنا سکا بھانجا ایک فوجی کی وردی ڈنڈے کے اوپر چڑھا کر نعرے لگا رہا تھا عمران خان کس حالات میں جو انہوں پہچھانے سے انکار کررہے ہیں خواجہ آصف @KhawajaMAsif 👏👏👏
    Image
    00:00
    8.6K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 17, 2023
    پی ٹی آئی کا علی محمد خان جیل سے رہا ہوتے ہی بڑے فخر سے چلتا ہوا اپنی گاڑی کی طرف جا رہا تھا لیکن پولیس نے دوبارہ گرفتار کر کے بولا جناب آپ ہماری گاڑی میں آئیں🤣
    Image
    00:00
    3.5K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    Oct 22, 2023
    یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔ مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے
    Image
    00:00
    17K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 16, 2023
    سلیم صافی کے عمران خان کو جلد کوی بہت بڑا سرپرائز ملنے کے امکانات کی خبر کی انصار عباسی بھی تصدیق کر رہے ہیں، شاید غبارہ سے ہوا نکلنے کا عمل شروع ہو رہا ہے۔
    2.4K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 14, 2023
    #2 ملک پاکستان میں سافٹ ویئر اپڈیٹنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ ✌️😂👇 #مولانا_آرہا_ہے #GetReadyForIslamabad
    Image
    00:00
    1.5K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 15, 2023
    یاد رکھو !! تحریک انصاف کی ملک دشمنی کاروائیوں کہ بعد بھی اگر انہیں کوئی بچانا چاہتا ہے وہ رگڑا جائیگا بس اب بہت ہو چکا ایس ایچ تھانہ گلبرگ پشاور احتجاج اور توڑپھوڑ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتاری سے بچانے اور سہولت کاری کے الزام میں گرفتار مقدمہ درج .👇👇
    Image
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    Jun 3, 2023
    تھائی لینڈ میں قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے دست مبارک پر مزید خاندانوں نے اسلام کی بیعت کی۔ الحمدللہ
    Image
    00:00
    1.6K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    Oct 22, 2023
    Replying to @TurkiyeUrdu_
    user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    Oct 22, 2023
    یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔ مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے
    Image
    00:00
    6.1K
  • user avatar
    Hazrat Ali Swati
    @Hz_tas
    May 16, 2023
    کور کمانڈر ھاؤس لاھور سے مور لیکر جانے والا گرفتار۔
    Image
    1.3K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement