کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری۔
کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز (سیف سٹی) کا ایڈیشنل چارج بھی ہوگا۔ ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔
کائنات اظہر خان اس سے قبل ملتان میں بطور چیف ٹریفک آفیسر اور ایس پی کینٹ
Islamabad Police
45.9K posts
Stay Informed, Keep Informed.
The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints
- آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی دن بھر سینئیر افسران کے ہمراہ فیلڈ میں موجود رہے۔ بجٹ اجلاس کے لئے موثر سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر موجود پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ #WeRIslamabadPolice #BudgetForPakistan #ICTP #AliNasir
00:00 - بجٹ اجلاس کے موقع پر ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات پر تعینات پولیس افسران کو بریف کیا اور موثر سکیورٹی انتظامات کے لئے نفری کو الرٹ رکھا۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #BudgetForPakistan
- وفاقی دارالحکومت میں بجٹ سیشن کے دوران نیشنل اسمبلی کی سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے جانب سے جامع اور مؤثر انتظامات کیے گئے۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #Islamabad #BudgetForPakistan
- IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi personally supervised security arrangements during the budget session, ensuring strict vigilance and effective coordination. #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #BudgetForPakistan
00:00 - آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سینئیر افسران کے ہمراہ ریڈ زون سکیورٹی انتظامات کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران موثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #BudgetForPakistan
- بجٹ اجلاس کے موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور سکیورٹی کے مؤثر نفاذ کے لیے سینئر افسران کو ضروری ہدایات جاری
- IG Islamabad personally reviews security arrangements, ensuring Safe and secure environment, vigilance, and effective deployment. #WeRIslamabadPolice #Security #PublicSafety #ICTP
00:00 - بجٹ اجلاس کے دوران آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی ازخود سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور سینیر افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #BudgetForPakistan
- اسلام آباد ٹریفک پولیس کی گزشتہ 6 ماہ کے دوران کی گئی کارروائیوں کی تفصیلات۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
- اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے پنجاب کیش اینڈ کیری کے اسٹاف کے لیے روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد۔ ایس پی ٹریفک ماجد اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ چیئرمین پنجاب کیش اینڈ کیری چوہدری طاہر حسین، ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ ایجوکیشن
- آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے ڈیوٹی پر تعینات افسران سے ملاقات کی اور انہیں مستعد رہتے ہوئے اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir





























