السلام عليكم❤️
اتبعني💕
اكتب تم في التعليق✅
والحصول على متابعة بسرعة💯
مجھے فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں 💯💯
Follow me I will follow back immediately 💯💯
عمران علي عاصم
29.7K posts
There should be peace in the world. Efforts for peace will continue.
Istanbul, Turkey
Joined October 2015
- عثمان بزدار کو وزیر اعلٰی پنجاب بحال کیا جائے استعفی غیر آئینی ہے pti کے وکیل کی رٹ چیف جسٹس نے 10 لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج کر دی 😂😂😂کھوتا دماغ سے بھی کھوتا ہی ہوتا ہے
- جسٹس عامر فاروق نے پرسوں عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج کی تھی آج اسی جسٹس عامر فاروق نے 2 دن بعد وارنٹ معطل کردیے۔ایک دن میں ایسا کیا ہوگیا کہ جسٹس عامر کو اپنے ہی آڈر کی نفی کرنی پڑی؟
- لاہور میں آج رات 9 بجے سے رات 11بجے تک گھنگرو توڑ مجرہ پروگرام ہوگا پھر بڑامراسی آ کر کہے گا اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
- آپ حکومت میں تھے اس نے پارلیمان دروازہ توڑا پی ٹی وی پر حملہ وزیراعظم ہاؤس پرحملہ اپ خاموش رہے ،آپ اپوزیشن میں تھے اس نے آپکو ہر طریقے سے ذلیل کیا ، آج اپ پھر حکومت میں ہیں اور وہ روز آپکو ماواں بہناں دیاں گالاں کڈ رہا ہے توڑ پھوڑ کررہا ہے اور آپ آج بھی خاموش ہیں۔ کیوں کیوں ؟؟؟
- سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرنے کا حکم دے دیا ۔۔۔ مزے تے ماہیا ہن آن گے
- کپتان جب سٹیج پر اوئے لوٹوکا آواز لگاتا ہے تو شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،عمرایوب، خسرو بختیار،فواد چوہدری،غلام سرور وغیرہ ایک دوسرے کو دیکھتے رہتے ہیں😝
- بڑی باجی کے پاس 60 ارب، چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب، اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مر گئی، اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا😂
- جس بندے کا 60 سال تک اللّہ پر ایمان نہ ہو۔ 65 سال کی عُمر میں خاتم النبیین پڑھنا نہ آتا ہر اور 68 کی عُمر میں کلمے میں غلطی ہو ۔ اُس کو لیڈر ماننے والے کی عقل کو 121 توپوں کی سلامی ہو
- کیا وقت آ گیا ہے موٹر ویز دیکھ کر نواز شریف یاد آتا ھے، آئین دیکھ کر بھٹو یاد آتا ھے، اور کھُسرے دیکھ کر کپتان یاد آتا ھے۔
- بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے سہولت کار جنرل (ر) فیض حمید کو ہاوس اریسٹ House Arrestکر لیا گیا ۔
- اگر کسی بھی یوتھیئے کو ڈرانا ھو تو اسکے کان 👂 میں بول دو۔ کھسرے توں بعد تیری واری اے 😝

