Log inSign up
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
120.7K posts
Image
user avatar
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
@Iqb9786
Sir i am a student then i want improve the reach
earth
Joined February 2018
10.1K
Following
9,857
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    6h
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےاللہ پاک!ہم بڑےگناہ گارہیں،مگرتوبڑا غفّارہے توہی ہےجوبندوں کےگناہوں کومعاف کرتا ہے توہی ہےجوتوبہ قبول کرتاہےرحم فرماتاہے اوردرگزرکرتاہے ہمیں بھی اپنی رحمت اورمغفرت کےسائےمیں لےلے آمین 🌺صباح الخیر🌺 #X_promo
    Image
    737
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Sep 26, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺صبح بخیر💚جمعہ مبارک🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو کہ نافرمانی کس کی کر رہے ہو دنیا میں سب سے پیارارشتہ اللہ اوربندےکا ہے اس لیے کوشش کروکہ اللہ کی نافرمانی سے بچو خوش رھیں خوشیاں بانٹیں آمین #X_promo
    Image
    2K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 21, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ جسنےدل سےمحنت کی وقت سےپہلے خودکوسنواراسیکھااورصبرسےکام لیااس کےلیےکامیابی دورنہیں رہتی جولوگ جیتنےسےپہلےخودکوتیارکرتےہیں وہی اصل میں کامیاب ہوتےہیں اللہ ہمت والوں کاساتھ دیتاہےبس یقین اورکوشش جاری رکھیں #X_promo
    Image
    1.9K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 7, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖صبح بخیر💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎﺩﺳﺘﻮﺭ ھےﮨﺮﺩﺷﻮﺍﺭﯼ ﮐﮯﺑﻌﺪﺁﺳﺎﻧﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭﮨﺮﮐﺎﻡ ﮐﮯﻟﯿﮯﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻣﻘﺮﺭﮨﮯﻧﺼﯿﺐ ﮐﺎﻟﮑﮭﺎﻣﻞ ﮐﺮﮨﯽ ﺭﮨﺘﺎﮨﮯ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں آمین #X_promo
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Nov 4, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥صبح بخیر♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کتنے خوبصورت ہوتےہیں وہ لوگ جن کو اللّٰه پاک وسیلہ بناتاہے کہ وہ دوسروں تک اللّٰه کی باتیں پہنچائیں اورپھراللّٰه ان کی زندگی کوبدل دیتاہے اللہ آپکواورمجھےبھی ان لوگوں میں شامل فرمائے ھمیشہ خوش رھیں آمین #X_promo
    Image
    1.8K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 27, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥صبح بخیر♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺ جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے*اللہ کومناتا ہے، تڑپ سےگڑگڑاتا ہے تواللہ مان جاتا ہے، کیونکہ اُسےاپنےبندے کی یہ *معصومیت بھری* ادابہت پسندہے اسے مناتے رہیں وہ بڑا کریم ہے ھمیشہ خوش رھیں أمین #X_promo
    Image
    1.9K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 20, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ يَا اللّٰه! ہمیں ان راستوں پرچلاجوتیرےقریب لےجائیں ہمارےدلوں سےحسدبغضاورغفلت کونکال دے ہمیں ایسی عبادت نصیب فرماجس میں دل بھی حاضرہو ایسادل عطافرماجوصرف تیراہوجائےاور ہماری زندگی کواپنی رضاکاآئینہ بنادے آمین #X_promo
    Image
    1.8K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 2, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥🌷صبح بخیر🌷♥ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے ہر وقت دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ اپنے سوا آ پ کو کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک سے دعا ہے اپ ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں آمین ثمہ آمین #X_promo
    Image
    1.9K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 6, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚صبح بخیر💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ جب تک اللہ سےمحبت نہیں ہوتی نا تب تک اللہ کی محبت کی سمجھ نہیں آتی اللہ سےمحبت کریں محبت مانگیں آپکواللہ پاک کی محبت سمجھ میں آنےلگےگی آپکےزخموں پہ اللہ پاک کی محبت مرہم بننےلگےگی ھمیشہ خوش رھیں آمین #X_promo
    Image
    1.5K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Sep 19, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر💞جمعہ مبارک🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اللّٰـــہ کی نگاہ میں دنیا بڑی حقیر ہےوہ دنیا اسےبھی دیتاہےجس سےمحبت کرتاہے اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتا؛ لیکن ایمان وہ صرف اسی کو عطا کرتا ہے جو اسے محبوب ھو خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین #X_promo
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 18, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ رشتےاورراستےزندگی کےدوپہلوہیں کبھی کبھی رشتےنبھاتےراستےکھوجاتےہیں اورکبھی راستوں پرچلتےچلتےرشتےبن جاتےہیں کسی کورشتےراس آجاتےہیں اورکسی کوراستے فرق صرف اتناہےکہ راستوں کےدکھ برداشت ہوجاتےہیں لیکن رشتوں کےنہیں #X_promo
    Image
    2K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Nov 5, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ انسان دومعاملات میں بالکل بےبس ہے دکھ سےبھاگ نہیں سکتااورخوشی خریدنہیں سکتا لوگوں کےساتھ نیکی کرتےرهو اس انتظارمیں نهیں کہ وہ تمهاری نیکی لوٹائیںگے بلکہ اس عقیدےکےساتھ کہ اللہ نیکی کرنےوالوں کوپسندکرتاهے #X_promo
    Image
    1.6K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 19, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺صبح بخیر🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ہم اکثرزندگی کےمشکل لمحات میں مایوسی کاشکارہوجاتےہیں،لیکن حقیقت یہ ہےکہ مایوسی ایمان والےکےدل میں جگہ نہیں بناسکتی۔ہم جس رب کومانتےہیں وہ ہرلمحہ ہماری دعاؤں کوسنتےہیں اورہمیں دوبارہ اُٹھنےکاحوصلہ دیتےہیں #X_promo
    Image
    1.8K
  • user avatar
    ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
    @Iqb9786
    Oct 22, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖صبح بخیر 💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ عقیدت کامل ہو تو فیض ضرور ملتا ہـے آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے اللہ سے مانگو خوب مانگو الله آپ کی امید سے بڑھ کر دے گا ان شاء اللہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں امین #X_promo
    Image
    1.4K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement