Assalam O Alaikum🌞
Good morning💐
#X_promo
اللّٰه بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے
Irha Khan
3,829 posts
Follow me 👈 and get follow back 💯💯💯💯
United States
Joined June 2024
- Assalam O Alaikum💐 Good morning🌞 اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے Amen #X_promo
- Assalam O Alaikum💐🌞 Have a good day #X_promo آج کا دن آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ الله سے امید رکھتے ہو آمین
- Assalam O Alikum #X_promo دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں دعا ہے کہ اللّٰہ پاک زندگی کے ہر مقام پر آپ کامیابیاں دیں آمین
- As Salam O Alaikum💐 #X_promo یااللّٰہ اس جمعہ کے دن کے صدقے میں ہمارے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
- Assalam O Alaikum💐 Good morning اے میرے مالک اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ #X_promo
- جمعہ مبارک دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے ہماری مایوسیوں کو امیدوں میں تکلیفوں راحتوں تبدیل کردے آمین ثم آمین یارب العالمین🍁🍃 #X_promo
- Assalam O Alaikum Good morning #X_promo یااللّٰہ اس جمعہ کے دن کے صدقے میں ہمارے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
- جس دن لوگوں کو اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ ان کا ہر قدم قبر کی طرف جا رہا ہے تو Assalam O Alaikum💐 Good morning🌞 وہ شاید گناہوں کو ترک کر دیں اللہ سے دعا ہے اللہ ہم سب کو ھدایت والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین #X_promo
- Assalam O Alaikum💐 اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین #X_promo















