Log inSign up
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
56.9K posts
Image
user avatar
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@JimmyVirkk
Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰 Join me in the fight against global imperialism and media sellouts. Together, we can make a difference!
Joined July 2012
4,428
Following
102K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Jun 18
    مجھ سے نورین آپا کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا۔ ظالموں کا انجام واضح ہے۔ اللہ کسی نمرود کی خدائی قبول نہيں کرتا۔
    Image
    22K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Sep 12, 2024
    صنم جاوید آن فائر 🔥 🔥 🔥 مریم نواز، علی امین تمہارے گھر تو نہيں آرہا کہ تم نہيں آنے دو گی۔ وہ لاہور آرہا ہے۔ یہ تمہارے باپ کا صوبہ نہیں ہے۔
    Image
    00:00
    220K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Feb 8, 2024
    بریکنگ نیوز فیصل آباد سے راناثناء ہار گیا۔ تحریک انصاف کا ڈاکٹر نثار جٹ جیت گیا۔
    331K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Nov 30, 2024
    خیبر پختونخوا میں نعرے لگ رہے ہیں۔ قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
    133K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Nov 27, 2024
    ایک معروف صحافی خاتون کا میسج سنا۔ روتے ہوئے بتا رہی تھی کہ انہوں نے گاڑیوں کے اندر سوئے ہوئے لوگوں کے سروں میں گولیاں ماریں جیسے ارشدشریف کے سر میں گولی ماری تھی۔
    150K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Sep 8, 2024
    لیڈر جیل میں ہے۔ 16 ماہ سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کے باوجود اتنا زبردست جلسہ کرنے پر تحریک انصاف کے کارکن، عمران خان کے چاہنے والے تعریف و تحسین کے مستحق ہیں۔
    Image
    00:00
    153K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Jul 1, 2024
    پہلی بار جرنیلوں کا نام کرپشن میں سیاستدانوں کے ساتھ آیا ہے۔ جس شخص کا نام کسی کرپشن لسٹ میں نہيں آیا وہ اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
    Image
    00:00
    178K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Aug 5, 2024
    ایک ابو سعید نے بنگلہ دیش کی تاریخ کا رخ موڑ دیا۔
    Image
    137K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Jun 2, 2025
    حجاج بن یوسف بھی حافظ تھا۔ روز دس سپارے پڑھتا تھا لیکن ایسا ظالم تھا کہ خدا کی پناہ۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل سنئے مولانا طارق جمیل کیوں زیر عتاب ہیں۔
    Image
    00:00
    294K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Jun 4, 2023
    ڈاکٹر یاسمین راشد کے کیس میں جج نے کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ کے خلاف ثبوت لاؤ۔ گورنمنٹ نے کچھ آڈیوز، ویڈیوز پیش کیں۔ جج صاحب نے کہا اس آدمی یا ایجنسی کو لاؤ جس نے یہ ریکارڈ کی ہیں۔ ہم اس ریکارڈنگ کے لئے وارنٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اجازت کے بغیر ایسی ریکارڈنگ غیر قانونی ہیں۔ 👇
    270K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    May 18, 2025
    مار مار پالش مار۔۔۔چمکا دے!!!
    Image
    203K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Aug 29, 2024
    کینیڈین یونیورسٹی شریف کرائم فیملی کے سربراہ نواز شریف کو بطور کرپشن کی مثال کے پڑھا رہی ہے۔ بول نیوز کی روپوٹ
    Image
    00:00
    353K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Jun 2, 2025
    یہ اسٹبلشمنٹ نہيں ہے۔ یہ چند کرپٹ جرنیلوں کا ٹولہ ہے جو اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کہتا ہے۔
    Image
    128K
  • user avatar
    Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
    @JimmyVirkk
    Oct 26, 2025
    مجرم نہيں قاتل۔
    Image
    92K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement