Pinned
Jiya Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
74.4K posts
- نکلو اپنے آپ کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر @TeamiPians #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
- اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌞 اے میرے رب اس مقدس مہینے کے واسطے ہمارے مرشد عمران خان کو ناحق قید سے رہائی عطا فرمائے آمین 💕
- جس نے قوم کو جگایا، آج وہی جیل میں ہے۔ یہ صرف ایک شخص نہیں، ایک سوچ ہے۔ @TeamiPians #StopTorturingImranKhan
- اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌷🌻 اے رب ذولجلال ہمارے ان گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرما جس کی وجہ سے شہباز اور زرداری جیسے ڈاکو ہم پر مسلط کئے گئے ہیں آمین















