السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں۔ کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، اُن کے لئے دُنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔
﴿سورۃ النور: ۱۹﴾
#سرمایہ_زیست#صدف_کے_موتی@Jl_198
السلام علیکم پاکستان ذندہ باد
اج یہ تصویر دیکھ کر میرے رونگتے کھڑے ہوگئے
خدارا اپنے حلال کے رزق سے اللہ تعالیٰ کا حصہ نکالیں قبل اس کے کہ اللہ تعالیٰ اپنا حصہ ہم سے خود لے لیں
شکریہ
#سرمایہ_زیست#صدف_کے_موتی@Jl_198
السلام علیکم
صبح بخیر
جو اچھا لگتا ہے اُسے غور سے مت دیکھو کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی بُرائی نکل آئے. جو بُرا لگتا ہے اُسے غور سے دیکھو، ممکن ہے کوئی اچھائی نظر آ جائے
#سرمایہ_زیست#صدف_کے_موتی@Jl_198
سورۃ النساء
آیت نمبر:129
اردوترجمۂ: اور تم خواہ کتنا ہی چاہو عورتوں میں ہرگز برابری نہیں کرسکو گے تو ایسا بھی نہ کرنا کہ ایک ہی طرف ڈھل جاؤ
١
#سرمایہ_زیست@Jl_198
وَالضُّحَىﷺ کے چہرے والا کہوں ﷺ
یٰسینﷺ کے سہرے والا کہوں
صدرک کے سینے والاﷺ کہوں ﷺ
رحمتﷺ کے خزینے والا کہوں
صندل کے پسینے والاﷺ کہوںﷺ
مکے یا مدینے والاﷺ کہوں
سِراجﷺ کہوں یا مُنیرﷺ کہوںﷺ
نذیرﷺ کہوں کہ بشیرﷺ کہوں
#سیدنا_کریم_آقا
ﷺ
#سرمایہ_زیست#صدف_کے_موتی
السلام علیکم
پاکستان ذندہ باد
آج کی بات
لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے
اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے
وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو
اگر وقت اپنا ہے
تو سب اپنے ہيں
ورنہ کوئی اپنا نہيں
#سرمایہ_زیست@Jl_198
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان ذندہ باد
آج کی بات
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
ریشم کا لباس اور سونا میری امت کے مردوں پر حرام ہے
اور ان کی عورتوں کے لیے حلال کیا گیا ہے
#سرمایہ_زیست#صدف_کے_موتی@Jl_198