Log inSign up
Khaled Kiyani
334.3K posts
Image
user avatar
Khaled Kiyani
@KayMRaja
ملک و ملت کا دفاع اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے🤷‍♂️ 👈نیز تہذیب و اخلاق سےعاری لوگوں سے پیشگی معذرت❤️🙏 PMLN SMT RAWALPINDI & SMT PP-8, NA-52
Rawalpindi,🇵🇰 Pakistan
Born August 1
Joined November 2013
42.2K
Following
44.1K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Mar 29, 2020
    My Babroo 🤷‍♂️Azan Masood Kayani offering Salat Ma Shaa Allah ❤️
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Jun 29, 2025
    آج تیسرے دن بھی عوامی مطالبہ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ ہے 🚨 آپ نے کم از کم اپنی چار پانچ پوسٹز اس #NoMoreSlabLooting 👈🚨 کے ساتھ کرنی ہیں۔ اپنا اپنا حصہ ڈالتے جائیں اس کار خیر میں🙋 🙏
    Image
    Image
    62K
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Jun 29, 2025
    ابھی ایک عزیز دوست کانماز جنازہ پڑھکر گھر پہنچا ہوں گرمی شدید🔥پسینہ کپڑے بدلے پنکھا لگا کر بیٹھا ہی تھا توخیال آیا کہ اب اس غریب کے گھر دس پندرہ دن مرد و زن تعزیت کرنے آئیں گے تو بجلی کے یونٹس200سے اوپر ہی ہو جائیں گے اک ت بندہ مر گیا دوجا بجلی بل مر دے گا #NoMoreSlabLooting
    Image
    31K
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Jul 30, 2025
    آج گزرتے ہوئے راجہ کبیر جی! @kabeerraja786 کی ہٹی کے سامنے سے گزرا تو دیکھا ابھی تک شٹر بند ہے 🚨 اللہ سفر یاترا بخیر رکھے 🤲 بس انکی ہٹی کے گراہک چٹخارے دار سمیان کے منتظر ہیں۔ بابا جی وی سغٹ کا کش لگا کے دھواں کڈتے اک نکرے اداس بیٹھے ہیں لو یو راجیا ❤🇵🇰
    Image
    8.9K
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Jun 27, 2025
    ملک میں ایلیٹ کلاس کی مفت بری کو ختم کریں جہاں امراء کے پاکستان میں مکان، گاڑی نوکر پٹرول ڈرائیور اور بجلی مفت 🤔🤫 اور غریب پاکستانی ہر چیز خریدنے پر مجبور ہے حتیٰ کہ موت بھی غریب کو خریدنی پڑیتی ہے #NoMoreSlabLooting
    Image
    10K
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Aug 16, 2020
    اللہ اکبر ،اللہ اکبر یہ واقعہ بحرین کے ایک شاپنگ مال ( Mega Mart ) میں پیش آیا . جب ایک خاتون شاپنگ کے لئیے گئی اور اس نے وہاں بھگوان کی مورتیاں دیکھیں جو بیچنے کے لئے رکھی گئیں تھیں ۔ یہ دیکھتے ہی وہ سیخ پا ہو گئی ۔👇💯❤️
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Mar 13, 2020
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 انسانیت کی معراج یہی ہے کہ اللہ تعالی کی مخلوق پر رحم کیا جائے۔ یہ خدمت بلا تفریق رنگ نسل مذہب اور جنس کے کی جاتی ہے۔ اللہ تعالی ان خواتین پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ آمین 💯❤️💯👇
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Jan 12, 2021
    کاوےموساوی نے بتایا کہ مشیرِاحتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ مجھے سے ملنے والے ایک جرنیل نے مجھے سے اس کیس کی تحقیقات کی بجائےاپنا حصہ مانگنیں پرزور دیا🤷‍♂️ اب حکومت،نیب اورمقدس ادارے پرلازم ہے کہ قوم کو حقائق اوران افرادکے نام بتائے نیز انکو عبرتناک سزا بھی دیجائے #چائے_نہیں_پیزا
    Image
    Image
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Feb 1, 2020
    کیاحضرت ابوبکرؓنےسیدہ فاطمہؓ کاحق غصب کیاتھا؟ وہ یونیورسٹی کاسٹوڈنٹ تھااورمیرے ایک عزیزکاکلاس فیلو۔وہ میرے اسی عزیزکےساتھ مجھ پرکچھ تاریخی قسم کے سوال کرنے آیاتھا۔وہ اپنےمسلک کےاعتبارسےبڑےعلمی گھرانےسےتعلق رکھتاتھا۔اس کےپاس کافی معلومات بھی تھیں ۔👇
    Image
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Apr 11, 2020
    ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ 🤷‍♂️🙏
    Image
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    May 7, 2020
    خدا کی قسم اس بندے نے تو مسلمان ہونے کا حق ادا کیا..😭😭 اب سے زیادہ تو کچھ کہہ نہیں سکتا کہ کہنے کو کچھ بچا ہی نہیں 🙏🙏🙏
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Feb 27, 2020
    یہ وڈیو بھی انڈیا سے ایک محسن نے بھیجی ہے 🤷‍♂️‼️ مگر یہ سب ظلم و بربریت ہونے کے باوجود بھی مسلم اُمّہ اور عالمی خمیر نہیں جاگا ابھی تک 🤷‍♂️⁉️ ایسی دردناک اور وڈیوز بھی موصول ہوئی ہیں کب جاگے گا ہمارا ضمیر اور جذبہ ایمانی ❗️ 💯🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️⁉️💯
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Mar 19, 2020
    ✍️👈دلچسپ اور سبق آموز واقعہ💯👇 ایک اجنبی محسن کی عنایت آپکی نذر❤️👇 خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچویں خلیفہ تھے‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ 👇
    Image
  • user avatar
    Khaled Kiyani
    @KayMRaja
    Feb 25, 2020
    کوہستان ببر شیر ،فخر راولپنڈی 🎁🎁 شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور !! نہ بکنے والا نہ جھکنے والا !💪🦾💪 قائد نواز شریف کا جانثار مجاہد 💯❤️💯
    Image
    00:00

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement