#کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ
عمران خان نے کبھی پیچھے ہٹنا نہیں سیکھا،
تو ہم کیسے ہٹ سکتے ہیں؟
وہ اکیلا نہیں ہے — اس کا ہر سپاہی آج میدان میں ہے!
منعم خان
102.7K posts
Soldier of truth. Follower of Khan's vision👊
Resistance isn't a crime- it's our duty.
Joined May 2024
- #فیصلہ_کن_تحریک کیا سمجھا تھا؟ خان کو قید کرو گے تو قوم خاموش ہو جائے گی؟ اب ہر شہری عمران خان ہے۔
- #غداروں_نیچے_اترو_کرسی_سے عمران خان جیل میں ہے، اور KPK کے وزراء صرف اپنی وزارت بچا رہے ہیں۔ اگر یہ غداری نہیں تو اور کیا ہے؟
- #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ ہم اُس لیڈر کے ماننے والے ہیں جو اکیلا پوری ریاست سے ٹکرا گیا! اب ہماری باری ہے — ڈٹنا ہے، جھکنا نہیں!
- #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے ہم نے انصاف کے دروازے کھٹکھٹائے، ووٹ دیا، پرامن احتجاج کیے، ہر آئینی راستہ آزما لیا۔ اب صرف ایک ہی راستہ بچا ہے: مزاحمت!
- #InsafYouthWarriors نہ بکنے والے، نہ جھکنے والے یہ ہیں انساف یوتھ وارئیر – عمران خان کے نظریے کے محافظ، نوجوانوں کی وہ ٹیم جو صرف پاکستان کے لیے لڑے گی ۔
- #عمران_خان_کی_رہائی_ناگزیر عمران خان ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی دنیا کا لیڈر بن چکا ہے۔
- #فیصلہ_کن_تحریک 2 سال سے عمران خان قید میں ہیں، مگر قوم آج بھی اُن کے بیانیے پر ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ جمہوریت کے دعوے داروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
- #رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں، وہ دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا عالمی لیڈر ہے!
- #غداروں_نیچے_اترو_کرسی_سے خان اکیلا کھڑا ہے، مگر سر بلند ہے۔ جو آج اس کے ساتھ نہ کھڑے ہوئے، وہ ہمیشہ کے لیے عوام کی نظروں سے گر گئے۔
- #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ میں پی ٹی آئی کی قیادت سے کہتا ھوں ۔ اگر تم عمران خان کے نظریے پر یقین رکھتے ہو، تو خاموشی چھوڑو، ڈر توڑو، اور میدان میں اترو!















