Dear friend mojay is post ki tashree kon KR Kay bthya ga ya jgan kis leya Hoti Hy (1) Aram krny Kay leya (2) Zameen ki Ragi krny Kay leya (3)ya Kuch or ap log bthow gay
خواجہ آصف نے طلعت حسین کے پروگرام میں طنز کرتے ہوئے کہا جو عمران خان کو رول ماڈل سمجھتے ہیں ہم ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں ان کی اولاد عمران خان جیسی نکلے
کیا آپ عمران خان کو رول ماڈل سمجھتے ہیں ؟🌹
آج جیل بھرو تحریک کا تیسرا دن پنڈی سے شروع ہوگا۔
پنڈی والوں لاہور اور پشاور نے تو کمال کر دیا آپ لوگوں نے مجوس نہیں کرنا۔
پنڈی اسلام آباد کے تمام کا ر کنان پہنچیں آج گرفتاری دینے کے لئے یا پھر اظہار یکجتی کے لئے۔
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو#جیل_بھرو_تحریک