Log inSign up
SalmanQaisar
90.1K posts
Image
user avatar
SalmanQaisar
@MSQ_05
Layyah accounts management wish me on 8th February
Joined November 2019
54.2K
Following
53.7K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Jul 19, 2022
    Layyah river view
    Image
    00:00
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Apr 3, 2020
    السلام علیکم،رحیم و کریم اللہ ہمارے گناہوں کو درگزر فرما،ہماری خطائیں معاف فرما یاﷲ ہمیں ھدایت عطا فرما،اپنےوالدین،عزیز و اقارب اور غریب رشتہ داروں سے حسن سلوک اور نیکی کی توفیق عطا فرما یاﷲ ہماری اصلاح فرمااور ہمیں سیدھےراستہ پر رکھ نیک اعمال کی توفیق عطا فرما . آمین،صبح بخیر
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Mar 26, 2020
    السلام علیکم صبح بخیر اے اللّٰہ ہمیں تنقید برداشت کرنے کی توفیق دے معافی ما نگنے اور معاف کر دینے کی عادت کا مالک بنا دےمسلم اُمہ کو اتفاق و اتحاد عطا فرمااور ہمارے گھر ،خاندان ودوستوں کو شیطان مردود کے شر و دجال کے فتنہ سے محفوظ فرما ہمیں ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں آمین-
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Jan 6, 2020
    السلام علیکم! صبح بخیر یارب العالمین , اےگناھگاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب رحم وکرم فرما رزق میں وسعت و برکت عطاءفرمابیماروں کو شفائےکاملہ عاجلہ نصیب فرما تمام آفتوں، مصیبتوں ،شیطان مردودکے شرو دجال کے فتنہ سے محفوظ فرما ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادے آمین یا ربّ العالمین
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Feb 9, 2020
    السلام علیکم ، اللہ رب العزت آپ سب کو ایمان سےلبریز محتاجی سے دور, عزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطاء فرمائے.مالک ارض وسماھمیشہ آپکا نگہبان ھوآپکو ھر قسم کے مرض,قرض،ذلت، رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکہهے .آمين.*صبح بخیر
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Feb 4, 2020
    السلام علیکم،صبح بخیر ،اےمالک دو جہان اے رحیم وکریم ذات ھم پر رحم فرما ہمارےآباؤاجداد ہمارے دوست احباب ہمارے رشتہ دار ھمارے عزیز واقارب سب پر اپنا خاص کرم رکھنا سب پر رحم فرما ھم سب کو آپس میں اتفاق و اتحادسے رہنے کی توفیق عطا فرما ہمارے بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔آمین
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Feb 2, 2020
    السلام علیکم،صبح بخیرہمیشه انسانیت کی بہتری چاہوالله تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گانیکی ایسے کرو ,جیسے بارش جگه نہیں دیکھتی بلکه ہرجگه کو سیراب کر دیتی ہے صبح کی خاموش وپرسکون روشنی کے مالک آپکی زندگی کو تمام مشکلات ، آفات ، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے۔آمین
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Feb 20, 2020
    السلام عليكم ! "اے الله پاک" میرے دل کو منافقت سے. میرے عمل کو دکهاوے سے. میری زبان کو جهوٹ سے. اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے اور هم سب کو اپنا شکر گذار اور عبادت گذار بندہ بنادے۔ (آمین) یارب العالمین۔۔۔۔ صبح بخیر!
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Jan 1, 2020
    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر"الله پاک"سے التجا ہےکہ ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکهےظاہری باطنی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکهے راحت جان اطمینان،قلب رزق حلال وصحتمند عمر عطا فرماۓ.مالک دوجہاں آپکو تمام ناگہانی آفات,بیماریوں, نقصانات رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔آمین
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Jan 18, 2020
    السلام علیکم. صبح بخیر"اےعرش معلی کے مالک" "اےحکمت والے" "اےکائنات کے رب" "ھمارےدلوں کوگمراہ ہونےسےبچا" "اورآج کےاس روشن دن کوھمارےلۓباعث'رحمت'بنادے"وسیع رزق حلال عطاءفرما"اورزندگی کےتمام امتحانوں میں کامیابی نصیب فرمائے(آمین)
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Mar 7, 2020
    List# 1100 #Leader_worker_Love @MaryamNSharif🦁 @Shmylaroy7861🦁 @MsQ_05 @MFA_143 @IrfanBaig74 @Amrabutt1121 @AdvDUAAA @biya_pmln @shanzayrajpoot5 @MNaveed_3 @Gilani33 @mirzasohail73 @RashidK83198395 @AlbaziCCW @Humaiz_hamza786 @shamswzr01 @AS__786 @Shag14_pmln @KashifButt198
    Image
    00:00
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Dec 2, 2019
    السلام علیکم حمد و ثنا اس"رب" کے لئے جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو ضرور دیتا ھے مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتادعا هے اللّٰہ پاک سے کہ وہ آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے ۔ *آمین*
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Apr 17, 2020
    السلام علیکم،اے ہمارے پروردگار،تیری بادشاہت لامحدود ہے،تو ہر بے سہارے کاآسراہے،تو انسان کو تمام ترخطاؤں کےباوجود عطافرماتا ہے،ہم تجھ سے تیرےکرم کےطلبگارہیں،ہمیں رزق حلال عطافرما،ہمیں صراط مستقیم پر چلا،بےاولادوں کونیک وصالح اولاد عطافرما،ہرمظلوم کوانصاف دےہماریدعائیں قبول فرما
    Image
  • user avatar
    SalmanQaisar
    @MSQ_05
    Feb 27, 2020
    السلامُ علیکم ،صبح بخیر مُشکل گھڑی میں ہمیشہ دُعا کیا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ھے وہاں سے رَحمتِ خداوندی شروع ہوجاتی ہے پاک پروردگارآپ کی دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے سکون قلب کی دولت ،حادثات سے امان عطا فرمائے،آمین یا ربّ العالمین
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement