Log inSign up
I Love ISI...🇵🇰
66.7K posts
Image
user avatar
I Love ISI...🇵🇰
@M_Khalil027
یا اللہ برائی کے شر سے محفوظ فرما آمین
لاہور, پاکستان
Joined December 2022
2,757
Following
4,141
Followers
  • Pinned
    user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Mar 2
    شاہین 2 کو ٹاکی شاکی مار کر چمکا دیا گیا ہے رینج 2000 کلومیٹر. اوئے موتر واسیو😂🫵
    Image
    00:00
    146K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Sep 14, 2024
    اس پختون بھائی نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا افغانستان 19 اگست 1919 کو آزاد ہوا تب خیبرپختونخوا کو افغانستان نے برطانیہ کو بیچ دیا تمہیں تمہارا افغانستان مبارک ہو ہمیں ہمارا پاکستان مبارک ہے پاکستان جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے اس پختون بھائی کے الفاظ نے آنکھوں کو نم کر دیا
    Image
    00:00
    54K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jul 9, 2024
    پاک فوج کے جوان پاکستانی قوم کا ستر فیصد بجٹ کھاتے ہوئے۔ وہ آنکھ جس نے ایک رات پہرہ دیا اس پر جنت واجب ہو گئی۔ اللّٰہ تمہارا نگہبان میرے شیرو 🇵🇰🇵🇰
    Image
    00:00
    6.6K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jun 11, 2024
    تاریخ گواہ ہے کہ ان دو مجاہدوں نے یہودیوں کی ستائیس سالہ انویسٹ کو مٹی میں ملا کر سلطان صلاح الدین ایوبی کی یاد تازہ کر دی۔👇
    Image
    Image
    23K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jun 14, 2024
    میرا دل کہتا ھے کہ اس ہیرو کو تاریخ ان الفاظ میں یاد رکھے گی۔👇 کلیوں کو ہم سینے کا لہو دے کے چلے ہیں، صدیوں ہمیں گلشن کی فضا یاد کرے گی۔👇
    Image
    10K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Oct 24, 2024
    دنیا میں جتنی بھی فوج ہے میرے پاکستان کی فوج کے بوٹ کے برابر نہیں، جس کے اندر ایمان ہے وہ میرے پاکستان کی فوج پر کبھی نہیں بولے گا، اس شہری نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، سر سلام ہے آپکو 🫡 افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰👇
    Image
    00:00
    2.3K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Oct 31, 2024
    Replying to @OfficialDPRPP
    لیڈیز پولیس کے حوالے کر کے اس کی ٹھیک طریقے سے مرمت کر کے وہ جو گارڈ اس بیشرم کی وجہ سے قتل ہوا اسٹوڈنٹس نے توڑ پھوڑ کی سب کی ایف آئی آر اس اکیلی پر کی جائے تاکہ آئیندہ کسی اور کو ریاست کے ساتھ مذاق اور غداری کرنے کی جرات نہ ہو
    12K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Sep 11, 2024
    افغان ٹی 62 مین بیٹل ٹینک پاکستان کے اے ٹی جی ایم فائر سے براہ راست ٹکرانے کے بعد تباہ ہو گیا۔ 🇵🇰⚔️🗡️⚔️🇵🇰
    Image
    user avatar
    ENTEI
    00:00
    user avatar
    ENTEI
    5.7K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jul 9, 2024
    یہ سمجھنے کے لیے کہ #افغانستان سے کیسے نمٹا جائے، زید حامد کی بات سنیں۔ علاج ایک ہی ھے #استحکام_آپریشن
    Image
    00:00
    103K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jun 30, 2024
    ہماری شرافت کو ہماری کمزوری مت سمجھنا ہم تو وہ ہیں کہ، ٫٫خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب،، ٫٫ہم تو گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے,,۔
    Image
    00:00
    5.8K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jun 14, 2024
    ہر وہ پاکستانی جس کے دل میں غیرت ایمانی کا ایک زرا بھی ھے وہ نیچے دی گئی ویڈیو تعصبات کے پردے ہٹا کر دیکھے۔
    user avatar
    Masha
    @MashaNoor0
    Jul 16, 2023
    Dr. Israr Ahmed and Hakeem Saeed had clearly stated many years ago that Imran Niazi is a tool of the Jews, which should be launched as a politician in Pakistan.
    Image
    00:00
    5.2K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Sep 17, 2024
    Replying to @iSaleem_khan34
    چائنہ کے ترانے میں حلال میوزک تھا؟ یہاں اسلامی ٹچ یاد کیوں نہیں آیا پاکستان کی جگ ہنسائی کیوں؟
    Image
    4.5K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Jul 8, 2024
    زمین پر کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے قائد اعظم محمد علی جناح۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰
    Image
    00:00
    4.3K
  • user avatar
    I Love ISI...🇵🇰
    @M_Khalil027
    Aug 11, 2024
    کشمیر انڈیا کو بیچ کر جب وہ امریکی دورے واپس آیا تو اس نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں، ارشد ندیم قوم کا گمنام ہیرو ایک ہی رات میں پاکستان کو شہرت کی بلندیوں تک لے گیا، ایسا شاندار استقبال قومی ہیرو کا میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ x.com/__Markhor/stat…
    3K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement