بطور سیاسی ورکر کے میرا سب سے بڑا آثاثہ تحریک انصاف کے ورکرز کی محبت ہے۔آج غنڈی میانوالی میں شہدائے ٩مئی اور شہدائے ڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے پروگرام میں شرکت
@PTIofficial
بے نظیر کے قتل پر اسکردو سے لیکر سندھ تک ۲۰ ارب کی بینک ڈکیتیاں ہوں، ٹرینیں جلائی گئیں۔۔۔45 لوگ قتل کر دئیے گئے۔۔۔کہیں کسی سیاسی ورکر پر مقدمہ درج نہیں ہوا تو پی ٹی آئی پر کیوں؟
افتخار جب شدید بیمار تھا اور کوٹ لکھپت جیل پیشی پر آنے سے قاصر تھا تو جج سے میں نے مستقل حاضری معافی کی درخواست کی مگر جج نے افتخار کو عدالت حاضر ہو کر سائن انگوٹھا کرنے کا حکم دیا، جس حالت میں افتخار جیل آیا اور پھر 4 گھنٹے جج کے انتظار میں فرش پر تڑپتا رہا۔واللہ جگر چھلنی ہے
۹ مئی مقدمے میں پتوکی کے ایک نوجوان ندیم کو کیا گیا۔یہ ۹مئی کی ابتداء تھی میں نے ندیم کے حوالے سے اسکی فیملی کو بتایا اس کی رہائی کی ذمہ داری لی۔چند دن بعد اس کا ایک چھ سال کا بیٹا میرے پاس عدالت آیا اور میرے لیے بطور فیس بطور تحفہ ایک مرغا لے آیا۔اس مرغے کی خبر نے مجھے انٹرنیشنل
اس کے بچے کا والد نو مئی کور کمانڈر ہاؤس مقدمے میں گرفتار ہوا۔یہ اپنی والدہ کے ساتھ اپنے والد کی پیشی پر ایا کرتا تھا انہوں نے ساڑھے تین لاکھ روپے دے کر ایک بہت بڑا وکیل کیا مگر اس کے والد کی ضمانت خارج کر دی گئی جس روز ضمانت خارج ہوئی اس کی والدہ زار و قطار رو رہی تھی میں نے وجہ
"عمران خان سیکورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں عید کی نماز ادا نہیں کرسکے"
ابوجہل اور ابولہب خود کعبہ کے طواف کرتے تھے مگر مسلمانوں کی نماز سے تکلیف ہوتی تھی
اگلی تاریخ پر ان شاءاللہ میرے ضلع میانوالی کے نوجوان عمران خان کی بہنوں کی حفاظت پر اڈیالہ کے باہر ڈیوٹی پر مامور ہونگے اور یہ سلسلہ خان کی رہائی تک جاری رہیگا۔۔۔