Log inSign up
Ria Khan 🇵🇸💔
23.1K posts
Image
user avatar
Ria Khan 🇵🇸💔
@MariaKhan1925
A Patriotic Pakistani🇵🇰 Supporter of Imran Khan and PTI Long live Palestine Free Palestine
Pakistan
Joined November 2015
4,341
Following
3,433
Followers
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    May 2, 2023
    Replying to @ii_Riski_ii
    بھائی بات تو آپکی بڑی اچھی لگی لیکن ریٹویٹ کنے لگی تو خان کی تصویر کے ساتھ اس منحوس انسان کی تصویر دیکھ کے ہاتھ رک گئے. اب تو اتنی بھی برداشت نہیں رہی کہ خان صاحب کے مقابلے انکی شکلیں بھی نظر آئیں.
    3.3K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Sep 26, 2023
    Replying to @Ali_MuhammadPTI
    اپنے اپنے ظرف کا معاملہ ہے. جو سمجھ جاۓ کہ عزت زلت اللہ کا اختیار ہے تو وہ اپنے آپ کو ایسے خدائی کا دعویدار نہیں سمجھتا. لیکن جو فرعون بنے ہوں انکا انجام بھی فرعونوں جیسا ہی ہوگا اللہ نےچاہا تو.
    9.4K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Apr 20, 2023
    Replying to @fozisidd
    سراج الحق بھی تو رجیم چینج کا حصہ تھا تو اب کیسے انکی نیت نیک ھو سکتی ہے
    2.5K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Mar 27, 2023
    Replying to @ImranARaja1 @SHABAZGIL and @ImranKhanPTI
    بلکل. یہ ایک قومی تحریک ہے جس میں ہر طبقہ کے لوگ خان صاحب کے ساتھ ھیں. بار بار ایک کلاس کا نعرہ لگانے سے لوگوں کے تقسیم ھونے کا بھی خدشہ ھوگا. ہر ایک کو اپنے حصے کا کریڈٹ ملناچاھیۓ کلاس کی تقسیم سے بالا تر ہو کر.
    4.4K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Mar 21, 2023
    Replying to @Khalif71398225
    یہ آئیندہ کیا ھوتا ھے. وارننگ دے کے کیوںچھڑا انکو جب خان کیلئے کوئی ایسی نرمی نہیں کی جاتی.
    4.7K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Sep 27, 2023
    Replying to @Aqibjaved000
    جس نے جو فصل بوئ، وہی اب کاٹ رہے ہیں. خان صاحب نے جیسے اپنے لوگوں سے محبت اور احساس کا رشتہ بنایا تھا وہی محبت انکو لوگ واپس دے رہے ہیں اب
    2.3K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Jan 30, 2024
    خان صاحب نے اپنا پیغام دیا ہے کہ سب لوگوں نے 8 فروری کو باہر نکلنا ہے اور ووٹ ڈال کر اس ظلم کا بدلہ لینا ہے. جیت ہماری ہی ہوگی انشاءاللہ. #PTI_Followers
    Image
    394
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Jul 13, 2023
    ہم نے بے پردہ تجھے ماہ جبیں دیکھ لیا اب نہ کر پردہ کہ او پردہ نشیں دیکھ لیا
    Image
    10K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Sep 6, 2022
    Replying to @ChParvezElahi
    Ch sahb k to Gujrat jalsay main b paseenay chotay huay thi.. Lata ni ku khan sb in jeson par aitmaad kr letay. Aj kesay khul k bta rahay ye k kis side pe hain ye. Ch brothers b mian brothers ki tarha good cop bad cop khel rahay hain. Playing on both sides of wicket.
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Jan 30, 2024
    عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بھی آج ہی سنائے جانے کا امکان. پاکستان کے نظام انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی. بن سپیڈ بریکر کے آج 139 نمبر سے سیدھا آخری پہ جانے کی جستجو جاری. #CipherCase #PTI_Folllowers
    Image
    425
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Mar 28, 2023
    Replying to @RashidMkhan79
    مجھے لگا کہ "میرٹ پہ ہوا" سے آگے کی قصیدہ گوئی آپکی اپنی ھے😂 پر یہ تو لول ھو گیا.. آخیر قسم کا پالشیا بھکاری اعظم.
    2.5K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Jul 9, 2023
    Replying to @ZafarIqbal58
    اس میں سب سے عجیب بات یہ ہے کہ آپ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس شخص کا گریبان پکڑا. آج تک کسی حدیث میں اس طرح کی کوئی بات نہیں پڑھی یا سنی.
    3.9K
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Sep 10, 2022
    آپ سمجھیں گے میں مانگنے آیا ھوں. آپ ٹھیک سمجھے ھیں میری مجبوری ہے کہ میں بکھاری ھی ھوں. #آگ_لگادو_کرپٹ_نظام_کو
    Image
  • user avatar
    Ria Khan 🇵🇸💔
    @MariaKhan1925
    Aug 23, 2023
    Replying to @shuglisam
    Ye kya abi tk sattu pe k so rahay thay.. Jb apna kam kr letay hain to phr lafzi dramay bazi kr k dikhatay hain awam ko... Sou moto lenay k bjaye ye mout wala so gaye huay hain
    18K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement