Pinned
irum_123
14K posts
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
پروردگار ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مددچاہتے ❤️
Islamabad, Pakistan
Joined February 2021
- تجھ کو اوروں سے چھپایا ہے ہمیشہ لیکن صاف دکھتا ہے تیرا نام میری آنکھوں میں 🖤🖤
- رنجشیں ہم سے بجا لاجِ شناسائی رکھ تھوڑی تنقید سہی , تھوڑی پذیرائی رکھ ہم سے بیمار کو ملتی ہے توجہ سے شفا جلتے ماتھے پہ کبھی دستِ مسیحائی رکھ
- " میں نے ہمیشہ تُمہاری خوشی کی دُعا کی ہے یہ جانتے ہُوئے بھی کہ ؛ میں تُمہاری خوشی نہیں ہُوں! ۔ " Copy-
- تو میرا وجود ہے عکس تھوڑی ہے..... تو میری کل کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے #قومی_زُبان
- یہ انسان کی فطرت ہے کہ۔۔۔ مکمل مل جانے والی چیز سے دل بھر جاتا ہے #قومی_زُبان
- ❝You may be as different as the sun and the moon, but the same blood flows through both your hearts, you need her, as she needs you❞ #quotes
- اسلام وعلیکم صبح بخیر.. !!🌸 رمضان المبارک کی بارہویں سحری مبارک ہو۔💞
- یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا تمام محبتوں کی' ماں ہوتی ھے ... #قومی_زُبان
- مجھ سے جڑا ہر رشتہ اپنی اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو بس یہ میرا مسئلہ ہے🥀 #قومی_زُبان
- جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین اب زندگی پر غور کی فرصت نہیں مجھے #قومی_زُبان












