Ministry of Energy (Power Division) Ensures All DISCOs, NPCC, and NGC Remain on Full Operational Alert for Uninterrupted Electricity Supply During Muharram ul Haram, with Special Arrangements for 9th and 10th Muharram.
MOE- Power Division, Government of Pakistan
3,327 posts
Ministry of Energy-Power Division-Government of Pakistan, official twitter account
- پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
- وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے سولرائزیشن منصوبے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں اہم معاملات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی
00:00 - (1/2) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کا تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو افسران کے ہمراہ ٹرانسفارمر سطح پر اے پی ایم ایس نظام کے نفاذ اور اکنامک لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر مشاورتی اجلاس ۔
00:00(2/2) اجلاس میں اے پی ایم ایس کے مؤثر استعمال اور صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے مختلف انتظامی و تکنیکی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ - وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے سولرائزیشن منصوبے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں اہم معاملات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں پاکستان کے سرکاری شعبے میں پہلی بار پاور سیکٹر ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی۔ یہ اقدام شفافیت، بہتر منصوبہ بندی، مؤثر فیصلہ سازی، ڈیجیٹل تبدیلی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے.
- وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کھرل کی ملاقات۔ ملاقات میں صاف اور پائیدار توانائی کے فروغ اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں پروگرام کے اجراء کے مختلف پہلوؤں، تیاریوں اور مؤثر عملدرآمد سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت پاور سیکٹر کی مالیاتی اور آپریشنل کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں مختلف کارکردگی اشاریوں، مقررہ اہداف اور نظام کی بہتری کے لیے درکار اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیر صدارت پی پی ایم سی کی ٹیم کے ساتھ جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں ٹیم کی ذمہ داریوں اور آئندہ لائحہ عمل سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت بجلی کی مسلسل فراہمی سے متعلق امور پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں دستیاب وسائل، متوقع ضروریات اور نظام کی مجموعی تیاریوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
00:00






