السلام علیکم
ایمان بخیر
صبح بخیر زندگی
اچھے لوگ ہمیشہ"الله"
کےتحائف استعمال کرتے ہیں
"رب ذوالجلال"
ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے,
کشاده رزق دے اور ہم سب کو ذہنی وقلبی سکون عطا فرماۓ-
آمین. ثم آمـــــــــــــــین❤️❤️❤️
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام 🌹
یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین
❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣
1
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
اللہ آپکو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین
🤲🏻
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه
❣️‿︵♡םבםבﷺ♡︵‿❣️
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درود_وسلام❣️
آج کی دن اللہ آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کے وسیلے سے دور فرمائیں اور آسانیاں عطا فرمائیں
آمین
💜 ﷺ💚 💛
💜 ﷺﷺ💚 💛
💜 ﷺﷺﷺ💚 💛
💜 ﷺﷺﷺﷺ💚 💛
💜 ﷺﷺﷺﷺﷺ💚 💛
1
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
🌴اَلسَّــــــلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه🌴
وہ مہینہ آ رہا ہے جس کا صرف ایک ہی دن "عید" ہوتا ہے
لیکن
وہ مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام "عید" ہوتی ہے
الوداع رمضان😭
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! مجھے اپنا شکر گزار اور ذکر کرنے والا، ڈرنے والا، اور اپنا مطیع فرمانبردار، رونے اور گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا بندہ بنا لے، اے اللہ میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے.
آمین