Pinned
سُبحَان شَارق
148.2K posts
◕Deal With Life 🥀
Bro+Jano @Jamalbloch1
- میرے ماموں جن کا کچھ دن پہلے آکسیڈنٹہوا تھا ان کا انتقال ہوگیا ہے سب دوستوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کرتا ہوں۔۔ 😭😭😭
- یااللہ پاکستان میں کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو تیار ہے۔کسانوں پر رحم فرما۔اور بےوقت کی بارشوں اور آندھیوں سے محفوظ رکھ۔ آمین ثم آمین 🖤
- 🍂الـســـلام و عـــــلیــکم 🍂 دعـــا کـــریں کہ جـــو خــــواب مـــــیں میــــں نـــے مدیـــــنہ کـــی زیــــارت کـــی ہـــے وہ جـــــلد پــــــوری ہــو جــــائـــے۔🌹
00:00 - 🍁الســلام و علیکم ورحـمتہ اللہ وبــرکاتہ 🍁 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ اللہﷻ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا (ابوداؤد٣٦٦٠) 🍂
00:00 - 💠السلام وعلیکم 💠 #میں_صدقے_جاؤں_اپنے_مقدر_پہ_ہمیں_!!😇 #وہ_نبیﷺ_ملا_جو_نبیوں_کا_نبی_ھے_!!🖤 #__مـــــُحَمَّدُﷺ_!!❤ #Stay_blessed_!!🙏😍👈
- 💫السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫 اے انسان تجھے اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے تو مٹی سے بنا ہے اور مٹی ہی ہوناہے پھر کیسا یہ فخر کیسی یہ دل لگیا ،دل لگانا بھی ہے تو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگاؤ 🖤دن بخیر 🖤 بے شک عزت اور ذلت دینی والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے 🌴
00:00 - یہ فیصلہ اگر پاکستان کی عدلیہ کے سامنے رکھا جائے تو۔ ٹریکٹر بےگناہ ثابت ہو جائے گا اور کھمبے کو پھانسی ہو جائے گی۔
- اســــلام علـیکــــم 💥صبح بخیر زندگی💥😇❤ زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 💓 نا چھوٹے ہاتھ سے دامن آپ کا رسول اللّه ﷺ💓
- ♥️جمــعہ مبـارک ♥️ 🌷الــسلام و علیکم ورحـمتہ اللہ وبــرکاتہ 🌷 *دوسرا کلمہ شہادت* اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
00:00 - 🌷الــسلام و عــلیکم و رحــــمتہ الـلـہ و بـرکاتہ 🌷 ایسے نوجوانوں کو سن کر واللہ رشک آجاتا ہے۔۔۔ یہ تلاوت سن کر ضرور شیر کریں۔ ماشـــا اللّٰہ 🏵️🏵️🌼
00:00







