Log inSign up
Mudassar Farid Awan
81.9K posts
Image
user avatar
Mudassar Farid Awan
@MudFrd
The Road To Success Is Always Under Construction🎯🏅♥️
Not Found
twitter.com/search/from:@M…
Joined November 2012
14.5K
Following
15.9K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jan 1
    ہائے @grok ذرا یہ تصویر کے پیچھے برج خلیفہ کا ویو سیٹ کرنا پلیز۔
    Image
    317
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 1, 2024
    یادیں ہمیشہ خاص ہوتی ہیں- کبھی روتے ہوئے دنوں کو یاد کر کے ہنستے ہیں اور کبھی ہنسنے والے دنوں کو یاد کر کے روتے ہیں ••! "یہی زندگی ہے" 🥀🥀🥀
    Image
    842
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 2, 2024
    زندگی میں لوگوں کا آنا بھی ایک مقصد ہوتا ہے،کچھ آپ کو آزمائیں گے، کچھ آپ کو سکھائیں گے، کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے اور کچھ آپ کو جینے کا صحیح مطلب بھی سکھائیں گے- ❤❤
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 15, 2024
    معاف کر کے آگے بڑھ جایا کریں! ان سب لوگوں کو جنھوں نے آپ کی دل آزاری کی ہو، تہمت لگائی ہو، برا بھلا کہا ہو، پریشان کیا ہو- سب اللہ پر چھوڑ دیں اور یقین مانیں ہمارا رب کچھ بھی نہیں بھولتا---- اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو ناانصافی نہیں کرتا۔ بیشک!
    Image
    892
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 14, 2024
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! " نظر سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ نظر کا لگنا ایک حقیقت ہے- (سنن ابن ماجہ 3508)
    Image
    912
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 26, 2024
    تمہاری سوچ تمہارا مقدر ہے، تم جیسا سوچو گے ویسا ہی پاو گے - جیسے درد آنکھ میں ہوتا ہے منظر میں نہیں بالکل ویسے ہی جس سکون کو تم دوسروں میں تلاش کرتے ہو وہ صرف تم میں ہے!
    756
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 10, 2024
    کوئی مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں-
    Image
    780
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 20, 2024
    کچھ قرض ایسے بھی ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی انسان ادا نہیں کر سکتا- زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت کا ہے-
    Image
    812
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 3, 2024
    جب لوگ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں تو گویا کہ وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں، آپ انہیں معاف تو کر سکتے ہیں لیکن پھر کبھی آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے- 🥀🥀
    Image
    775
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 12, 2024
    کوشش کریں جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو- جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو دنیا و آخرت کا نفع ہو- زندگی کو بس گزاریں نہیں اس کے پل پل کو بہتر بنائیں-
    Image
    854
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jun 9, 2024
    اس سے بدتر اور کیا ہو گا کہ کچھ لوگ صرف اپنے نظریے سے معاملے کو دیکھتے ہیں اور دوسروں کے نظریے سے انکاری ہو جاتے ہیں-
    1.6K
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 1, 2024
    تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے ہم تیرے ہاتھ پہ رکھ لیتے مقدر اپنا ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
    Image
    1K
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Aug 15, 2019
    India free to Kashmir. #15AugustBlackDay
    Image
  • user avatar
    Mudassar Farid Awan
    @MudFrd
    Jul 9, 2024
    کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی انہیں پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر رہیں گے- ایسے مخلص لوگوں کی قدر کیجئے- ❤❤
    791

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement