شیر افضل خان مروت نے ایک جگہ 1778 ووٹ لئے وہاں مخالف نے 178 ووٹ لئے
مروت صاحب کہتے ہیں میں دوبار گنتی کرواؤ گا ان کو 178 ووٹ کیسے پڑ گئے
قومی اسمبلی میں شیر افضل مروت نے پی ڈی ایم کا جینا حرام کر دینا ہے 😂😂
" میری والدہ کہتی تھی کہ میرا بیٹا بہت سادہ ہے لوگوں پر جلد یقین کر لیتا ہے اور مجھے اس کی پریشانی لگی رہتی ہے کہ لوگ اس کو دھوکہ دے جائیں گے "
عمران خان 💔
اس وقت تو سعد رضوی پیدا بھی نہیں ہوا تھا جب عمران خان نے انڈیا کے بڑے سیمینار میں شرکت سے انکار کر دیا کیونکہ گستاخ رسول سلمان رشدی بھی اسی سیمینار میں مدعو تھا بےشرموں کوئی ڈھنگ کا پروپیگنڈا تو کرو جس سے قوم بھی مان جائے ۔۔۔۔۔
@ImranKhanPTI