Log inSign up
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
438.4K posts
Image
user avatar
مفتی مفتا Green Party of Pakistan
@MuftiMufta
✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement
Cosmos
Born August 23
Joined October 2012
4,321
Following
34.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Dec 21, 2024
    زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کی درخواست ہے کیک 🥮 ویک، پھول 🌹وول چھوڑیں ۔۔۔۔ تحفہ وہ دیں جو پائیدار ہو اور جسکا فائدہ ماحول اور عوام کو پہنچے سالگرہ، شادی کی سالگرہ پر کیک اور پھولوں کے بجائے درختوں 🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳کا تحفہ دیں اپنے وفات شدہ والدین اور پیاروں کی یاد منانے کے لیے درخت
    Image
    41K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Jul 5, 2025
    Image
    127K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Aug 9, 2025
    1857 کی جنگ آزادی اور پنجاب میں انگریزوں کے مخبر و انعام یافتہ خاندان ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ۔۔۔
    Image
    392K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Mar 26, 2019
    میاں محمد نوازشریف کے لیے وزیراعظم کا نعرہ مجھے زیادہ اچھا نہیں لگتا، اس وقت میاں صاحب اس عہدے سے کافی اونچی پوزیشن پر ہیں، انہیں قائد پاکستان، یا کوئی اور اچھا ٹائٹل دیا جانا چاہیے۔۔۔ کمنٹ کریں
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Jun 17, 2025
    جاسوسہ جس نے ایران کے دل میں نقب لگائی… اور بیویوں کی زبان سے شوہروں کو مروایا! کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور علانیہ تشیع اختیار کر لیا۔ اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی، یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے ...
    Image
    419K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Mar 14, 2021
    جاوید لطیف کے ساتھ کون کون ہے؟ آرٹی کرو
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Jul 25, 2019
    میں سخت حیران ہوں کہ نیب کے جج ارشد کی ویڈیو کے بعد نوازشریف کا ایک سیکنڈ بھی جیل میں رہنا بنتا نہیں۔۔ نیازی نے اےسی نکلوادیا اور گھر کا کھانا پہلے بند کردیا گیا تھا یہ کس طرح ریاست چلائی جارہی ہے؟ کیا نوازشریف کے ساتھ ذاتی خار نکالا جارہا ہے؟ کیا پنجاب دیکھ رہا ہے؟؟
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Feb 27, 2019
    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ پاکستان پر فخر کررہے ہوں اور اسکی وجہ نوازشریف نہ ہو۔۔۔۔۔
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    May 24, 2025
    گرمی کی شدید لہر نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔لیکن اس لہر اور اس کے خطرناک اثرات پر بحث، تحقیق اور گفتگو برطانیہ اور امریکہ میں ہو رہی ہے۔ امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف ہوائی میں محققین بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ موسم کی یہ انگڑائی پاکستان کا کیا حشر کر سکتی ہے لیکن
    Image
    327K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Dec 5, 2024
    بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں" اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں
    Image
    85K
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Jan 26, 2019
    کون کون نوازشریف کے ساتھ آخر وقت تک کھڑا رہیگا؟؟؟
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Aug 1, 2018
    میں نے اعتزاز احسن کو اس عشرے کے سب سے بڑے “مطمئن بیغیرت ایوارڈ” کے لیے نامزد کیا ہے۔ آرٹی اور لائیک کرکے ووٹ دیں
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Aug 2, 2018
    پاکستانیو؛ اگر آئندہ، یہ ماشل لائی دور گزرجانے کے بعد گل بخاری، سلیم صافی، طلعت حسین، رضی دادا، شاہزیب خانزادہ، نجم سیٹھی ۔۔۔۔ کے علاوہ اگر کوئی صحافی کہے کہ وہ بہادر ہے اور اسنے ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا، تو اسکے منہ پر گٹر کا کیچڑ مل دینا #دم_توڑتی_صحافت
  • user avatar
    مفتی مفتا Green Party of Pakistan
    @MuftiMufta
    Oct 22, 2024
    پاکستان کا سب سے ایماندار، کھرا اور اپ رائٹ جج
    Image
    40K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement