Log inSign up
🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
31.7K posts
Image
user avatar
🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
@Muh_5A
💪🏻زراساگڑگڑالیتا😔توشاہدکام بن جاتا😊برم ہوں میں قبیلےکا💪🏻میراجھکنانہیں بنتا🫶🏻وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰
Rome
Joined August 2023
4,433
Following
4,078
Followers
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 22, 2023
    ایک ہی جیل وہیں گرفتاری وہیں عدالت وہیں ضمانت وہیں پھر سے گرفتاری وہیں جوڈیشل وہیں فردجرم وہیں ریمانڈ وہیں تفتیش وہیں سٹے تو پھر مان لیجئے وہ قید میں نہیں بلکہ پورا نظام قید میں ہے #PTI_Followers مرشد کی ایک ایک بات سچ ہو راہی ہے خوف کے بت توڑرنے ہونگے میرےپاکستانیوں
    Image
    616
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 23, 2023
    ایک دن جب حالات ٹھیک ہو جائے گئے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گئے اور فخر محسوس کریں گئے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری🥰 #PTI_Followers ہم کھڑے تھے کھڑے ہےکھڑے راہے گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ🙌🏻
    Image
    00:00
    660
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Jan 16, 2024
    ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌺صبـــح بخیـــر🌺 فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے #PTI_Followers منتظر ہوں کہ ستاروں کی زرہ آنکھ لگے چاند کو چھت پربلالوگااشارہ کرکے🌴
    Image
    844
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 24, 2023
    انشاءاللہ 8 فروری کو کچھ لوگوں کاغرور مٹی میں چوررو چور ہوجائے گااور فتح حق اور سچ کی ہوگی مرشد کو وہ بھی لوگ سلوٹ کرنے پر پھر سےمجبور ہوں کے جن کے ضمیر مردہ ہو چکے ہے #PTI_Followers مرشد تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ🙏 وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰
    Image
    00:00
    639
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 18, 2023
    دلوں میں غیرت ایمانی پیدا ہو جائے تو طاغوت کا سر کچلنا کوئی مشکل نہیں ۔ کیونکہ! رب العلمین کی نصرت ایمان حقیقی کے ساتھ مشروط ھے اور جب آسمانی مدد شامل حال ہو جائے تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں خس و خاشاک کی طرح اڑ جاتی ہیں ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ #PTI_FOLLOWERS🥀
    Image
    643
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 20, 2023
    ہم تو اُن سے بھی محبت کرتے ہے جو ہم سے محبت نہیں کرتے🥀 یہ اُن کو بِھی مَعلوم ہے کہ ہم اُن سے محبت کرتے ہے🥀 افسوس کی بات ہے کہ وہ پھر بھی ہم سے محبت نہیں کرتے #PTI_Followers ہم کھڑے تھے کھڑےہے کھڑے راہے گے امید کے ساتھ یقین کے ساتھ خان جان پاکستان کی شان ساتھ ان شااللہ🤲🏻🥀🙏
    Image
    00:00
    508
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 26, 2023
    ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ السلام علیکم❣️صبح الخير منزل اگر آسمان پر ہے تو مجھے اُسے اُتارنا ہوگا دنیا چاہئے ساری مخالف ہواِن سب کو ہارناہوگا #PTI_Followers
    Image
    00:00
    433
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Dec 4, 2023
    ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟلّٰہِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. 🌹🇵🇰🌹 اَلْحَمْدُلِلّہ ✨صبح خیر🥀 اگر لوگ تم سے متاٽر ہو راہے ہیں تو تکبر نہ کرو بلکہ شکراداکرواپنےرب کا جس نے تمہارے عیب چھپاکرتمھیں لوگوں میں معززبنا رکھاہے #PTI_Followers
    Image
    351
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 23, 2023
    (السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ) لوگ عــزت بادشاهــوں کـے دروازوں پــر تلاش کرتــے ہیــں حالانـکہ وہ انھـیں صــرف اللّٰهﷻ کــی اطاعـت میـں نصیـب ہو تی ہــــے•🥀 #PTI_Followers تم قبولیت پر یقین رکھو، کیسے ملے گا یہ سوچناتمہارا کام نہیں۔
    Image
    506
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 22, 2023
    مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ ہے اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدیداران اور ورکرز کا شکریہ ڈٹے راہے اور مضبوط راہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا #PTI_Followers (21/11/2023) چیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام 🥀
    Image
    268
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Dec 1, 2023
    ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ🥰 السلام علیکم صبح الخیر جمعہ المبارک🥀 ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہومگر قدرکرنےوالاہوناچاہیے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں. حضرت علی کرم اللہ وجہہ🥀 #PTI_Followers 🙌🏻
    Image
    407
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Feb 23, 2024
    ﷽ یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو🏊🏻‍♂️ اور تم کہو کہ راستہ میرا رب بنائےگا👆🏻 #PTI_Folllowers (انشاءاللہ)
    Image
    300
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Dec 5, 2023
    میرا اور میری فیملی کا ووٹ ان شا اللہ عمران خان کاہے پھر بیشک ساری دُنیا آسمان پر چلی جائیں ووٹ چیف آف عوامی سٹاف کو مرشد تیری عظمت کو سلام🫡🥰 #PTI_Followers 🥀 دُنیاایک مسافر خانہ ہیں قبر میں احساب اپنا اپنا گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے🦁کی ایک دن کی بہتر ہے🙌🏻
    Image
    369
  • user avatar
    🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
    @Muh_5A
    Nov 22, 2023
    غیرت مند انسان اپنی پوری زندگی عزت کے ساتھ جینا چاہتا ہے اور بغیرت انسان کا غیرت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا #PTI_Followers جیساکہ ن_____ ساڈی گل ہو گئی اے🖐🏻
    Image
    371

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement