Log inSign up
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
337 posts
Image
user avatar
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
@MuhammadHanif_Q
فِدَاكَ اَبِی وَاُمّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہﷺ .
Islamabad, Pakistan
shababeislami.net
Born February 5
Joined June 2018
226
Following
2,826
Followers
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 24, 2023
    ماشاء اللہ حیدر حیدر کی صدائیں ۔۔ دل خوش ہوگیا ۔۔۔ اللہ کریم محبت حیدر کرار میں اضافہ فرمائے
    Image
    00:00
    14K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Jun 12, 2023
    یا اللہ اہل دین کو غلبہ عطا فرما (چھوٹے سے طبقے کا چھوٹا سا پروگرام)
    Image
    00:00
    14K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 23, 2023
    شاید مجھے یہ کہنے کا حق نہ ہو ۔۔۔ تاہم یہ وڈیو دیکھ کر ڈر سا لگا ہے ۔۔ ٹی ایل پی کی ساری قیادت ایک جگہ اکٹھی ؟؟ وہ بھی دوران سفر ؟ اس سے قبل کراچی نشتر پارک کے واقعے سے ہمیں نصیحت لینی چاہیئے۔۔ خدا نخواستہ کچھ ہو گیا تو بعد میں رونے سے احتیاط بہتر ہے ۔
    Image
    00:00
    25K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Jun 10, 2023
    حیدر حیدر حیدر۔۔ علی لکھنا علی پڑھنا علی کہنا علی سننا میرا ہر پل گزرتا ہے عبادت ہی عبادت میں
    Image
    00:00
    13K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 22, 2023
    چند بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ ایک تقریب میں بیٹھک ہوئی ، ٹی ایل پی کی بابت “خوف” دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی اگر ٹی ایل پی قیادت موثر منصوبہ بندی اور اچھے الائنس کے ساتھ میدان میں اترے تو بہترین نتائج کی امیدکی جا سکتی ہے
    19K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Jun 2, 2023
    خدا کی قسم وڈیو دیکھ کر طبیعت خوش ہو گئی ۔۔ اجرکما علی اللہ
    Image
    00:00
    9.5K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 2, 2023
    والد کے پاس مہران گاڑی بھی نہیں تھی بیٹے کے پاس پراڈو کہاں سے آئی ۔۔۔
    Image
    00:00
    17K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Dec 24, 2023
    سعد رضوی صاحب کی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم آمد
    Image
    Image
    14K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 26, 2023
    ذرا یہ بھی سن لیں ۔۔ کوئی اور خدمت ؟؟
    Image
    00:00
    9.2K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Jun 1, 2023
    ٹیLپی کے لانگ مارچ میں بلا مبالغہ لاکھوں لوگوں کی پرجوش شرکت کیا واضح پیغام نہیں کہ پاکستان کی باشعور عوام بے وفا اور بدکردار سیاستدانوں اور پارٹیوں سے تنگ آ چکی ہےاور اب سمجھ چکی ہے کہ ہر درد کی دوا نظام مصطفی میں ہی ہے
    8.8K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Jun 14, 2023
    ملکی معیشت کا پہلے ہی بیڑہ غرق ہو چکا ہے اوپر سے جان بوجھ کرملکی حالات خراب کرنا کون سی دانشمندی ہے؟ نہ جانے کون پاگل کا بچہ ان کا مشیر لگا ہوا ہے؟ ملکی ادارے نہ جانے کیوں اپنا وقار مزید خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟ خداکا واسطہ نعمتِ آزادی کی قدر کرو اے اللہ میرے ملک پر رحم فرما😭
    Image
    8.6K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 26, 2023
    Tایل pکے دوستوں کی طرف سے کانفرنس میں رکے کے لیئے جاتے ہوئے راستے میں استقبال ۔۔ شکریہ
    Image
    00:00
    5.9K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    Apr 9, 2023
    Replying to @faysalquraishi
    فیصل بھائی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے ۔۔ آپ کے خلاف لکھنے والے ان بلاسفمرز کے سپورٹرزہیں جو ہمارے بچوں کو اس گندگی میں دھکیل رہے ہیں ۔ وگرنہ اس پروگرام میں کوئی بات قانون کے خلاف نہیں کی گئی ۔پوری قوم آپکے ساتھ ہے ۔
    43K
  • user avatar
    Mufti Muhammad Hanif Qureshi
    @MuhammadHanif_Q
    May 19, 2023
    میں باقاعدہ کسی سیاسی جماعت کا کارکن و عہدیدار نہیں تاہم اتنا شعور و یقین ضرور ہے کہ دینی سیاسی جماعتیں دوسری سیاسی جماعتوں سے کہیں زیادہ ملک قوم اور آئین کی وفادار ہیں
    8.8K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement