10 تولے سونا پہن کر عورت بازار جاے گی اور خیر عافیت سے وآپسں آ جاے گئی اور کوئی لوٹنے والا نہیں ہوگا
CCD
محمد عاصم منیر 🇵🇰
6,239 posts
پاکستان ہمشہ زندہ باد 🇵🇰
Pakistan
Joined April 2022
- 10/9/2025📍 #CCD ☠️☠️☠️ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم ccdکے شکنجے میں آ گیا اور اپنے اسی ہاتھ سے ہمشہ کے لیے ہاتھ دھو بیٹھا
00:00 - عامر عرف عامری ڈکیت آپنے انجام کی طرف رواں دواں 🎯 #CCD
00:00 - انشاء اللہ اس دفعہ ایران میں جنگ کے بعد پاکستان کے جھنڈے لہراے جاے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے گے 🇵🇰💪
00:00 - یہ ہے دین اسلام کا حسن جو صرف گلف ممالک میں دیکھا جاتا ہے پاکستان میں تو بچوں کو پہلی صف میں کھڑے ہونے نہیں دیاجاتا
00:00 - سعودی عرب کا وفد شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لئے پاکستان میں موجود
00:00 - صحافی:فیصل صاحب لاہور میں اس وقت کتنے ڈون ہے؟ کوئی ڈون نہیں آپ بتا دیں شام تک میں پکڑ کے لا دیتا ہوں ☠️🏴☠️CCD
00:00 - انشاء اللہ ہم ایسی صفائی کرے گے چوروں ڈکیتوں کی لوگ اپنا مال مویشی ڈیروں پر باندھ کر رات اپنے گھروں میں سؤے گے اور ان کا مال مویشی کو کوئی ہاتھ تک نہیں لگاے گا
00:00 - آپکے مطابق انصاف ہوا؟ قصور میں معصوم بچی کے ساتھ نازیبا چھیڑ چھاڑ کرنے والا شخص پولیس مقابلے کے بعد ز۔خمی حالت میں گرفتار ۔۔اپنی ہی گولی لگنے سے مردانگی سے محروم
- آپ لوگوں سے گزارش ہے اگر آپ کے علاقہ میں ایسے دہشت گرد عناصر ،قبضہ مافیا ،اسمگلر، یا بدمعاش ہیں تو آپ اپنے علاقے کا نام مینشن کرے انشاءاللہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی 🚨🚨🚨
00:00 - فلسطین جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی قید سے رہا ہونے قیدی اپنے پیاروں کو دیکھ کا بے حد خوش ❤️
00:00 - 🎯 پنجاب میں منشیات فروشوں کے بیگ گرونڈ پر سپورٹ کرنے والے پنجاب پولیس میں کالی بھیڑیں کی بھی لسٹیں تیار CCD🦅
- ہسپتال میں 4 دن میں صرف ایک بار ہوش آیا اور پوچھا ،،میرا سپاہی سعد کیسا ہے،، آج ہم نے ایک پہاڑ کھویا ہے 💔





