independenturdu.com
فواد اور شہباز گل کا کام ہی بہتان تراشی اور ٹرولنگ ہے: محسن داوڑ
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو ’بہتان‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے گذشتہ روز