Log inSign up
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
159.6K posts
Image
user avatar
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
@Naaz_313
میں حق پرستوں کے قبیلے کا طرف دار ہوں اور وقت کے ہر یزید پر ۔۔۔ لعنت بھیجتا ہوں
Joined May 2019
2,534
Following
2,926
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Aug 23, 2024
    یا اللّٰہ پاک !!! جو بھی بہن بیٹیاں سکول ، کالج ، جاب ، یاں کسی کام کے لئے گھر سے نکلتی ہیں ان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
    Image
    00:00
    45K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Jan 15, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓 خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، تصبیحوں مصلّوں، برقعوں اور حجابوں کا رش لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خدا تعالیٰ صرف نیتیں تولنے کا حکم دےگا یااللّٰہ ہمیں صحیح نیت کے ساتھ نیک اعمال نصیب فرمائیں آمین یارب 🤲
    Image
    1.3K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Jan 22, 2025
    السّلام علیکم 💓 اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ🤲🏻 جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسوؤ جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین جتنی بھی نیک خواہشات #فقط_ناز تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے آمین یارب العالمین
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Aug 8, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اے اللّٰه میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو معاف فرما اگر چھپ کرکی اس کی پردہ پوشی فرما اے عیبوں کو چھپانے والے اے گناہوں کو بخشنے والے ہم سب کی بخشش فرما🙏😭
    Image
    00:00
    3K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 8, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💓 خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں، تصبیحوں، مصلّوں، برقعوں اور حجابوں کا رش لگا ہوا ہوگا اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہوگا جب خدا تعالیٰ صرف نیتیں تولنے کا حکم دےگا۔ یااللّٰہ ہمیں صحیح نیت کے ساتھ نیک اعمال نصیب فرمائیں آمین یارب 🤲
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 14, 2025
    السّلام علیکم 💓 اور اے ہمارے پروردگار! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔ آمین ﴿سورۃ البقرۃ- 286﴾
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Jan 21, 2025
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عاجزی جتنی بڑھتی ہے ایمان اتنا ہی مستحکم ہوتا جاتا ہے، اور تکبر جتنا بڑهتا ہے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ,ہماری جان ،مال , ایمان , آبرو رزق علم ، عمل ، گھر ، کاروبار دستر خوان میں برکت عطا فرمائے آمین #فقط_ناز
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Feb 25, 2025
    🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین
    Image
    1.4K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 17, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یا اللّٰہ ! ہمارے *قدموں* کو اپنی *رضا* کی جانب موڑ دے ھم سے *راضی* ھوجا ھم پہ *کرم* فرما ھم پہ *رحم* فرما ھماری *بخشش* فرما ھمارے *گناه* معاف فرما ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا ھم سب کے *حق* میں اس *دعا* کو قبول فرما آمین یارب
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 15, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یا اللّٰہ ! ہمارے *قدموں* کو اپنی *رضا* کی جانب موڑ دے ھم سے *راضی* ھوجا ھم پہ *کرم* فرما ھم پہ *رحم* فرما ھماری *بخشش* فرما ھمارے *گناه* معاف فرما ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا ھم سب کے *حق* میں اس *دعا* کو قبول فرما آمین یارب🤲
    Image
    1.3K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 16, 2025
    🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین
    Image
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 12, 2025
    السّلام علیکم 💓 اور اے ہمارے پروردگار! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔ آمین ﴿سورۃ البقرۃ- 286﴾
    Image
    1.4K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 10, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یا اللّٰہ ! ہمارے *قدموں* کو اپنی *رضا* کی جانب موڑ دے ھم سے *راضی* ھوجا ھم پہ *کرم* فرما ھم پہ *رحم* فرما ھماری *بخشش* فرما ھمارے *گناه* معاف فرما ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا ھم سب کے *حق* میں اس *دعا* کو قبول فرما آمین یارب
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
    @Naaz_313
    Mar 3, 2025
    السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یا اللّٰہ !!! ہمارے *قدموں* کو اپنی *رضا* کی جانب موڑ دے ھم سے *راضی* ھوجا ھم پہ *کرم* فرما ھم پہ *رحم* فرما ھماری *بخشش* فرما ھمارے *گناه* معاف فرما ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا ھم سب کے *حق* میں اس *دعا* کو قبول فرما *آمین یارب*
    Image
    1.2K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement