Log inSign up
Ali
14K posts
Image
user avatar
Ali
@Nadeem87p
I am proud to be a Muslim and Pakistani.
Joined August 2019
2,574
Following
1,742
Followers
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 11, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو مع اہل و عیال تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحتمند اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین سدا سلامت رہیں
    Image
    455
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 15, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو مع اہل و عیال تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحتمند اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین
    Image
    347
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 6, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر صبح کی پر نور ساعتوں میں دعا ہے کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے ایل خانی کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست وتوانا اور شاد و آباد رکھے۔ آمین
    Image
    310
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 11, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر سدا سلامت خوش رہیں Have a nice day
    Image
    445
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 9, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے خالق کائنات سے آپ کی تمام مشکلات دور کرے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔ آمین سدا سلامت رہیں
    Image
    415
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 18, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر یا اللہ جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، امن، محبت اور خوشیاں عطا فرما - آمین
    Image
    314
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 13, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر سُبْحَانُ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبحَانَ اللهُ العَظِيمُ بے شک تیری رحمت بہت وسیع ہے۔ اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں یا اللہ ہمارے نصیب میں وہ لکھ جو ہمارے لیے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔
    Image
    323
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 10, 2024
    السلام وعلیکم پرخلوص اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی صبح مبارک اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے اور تمام دینی و دنیاوی حاجات پوری کرے۔ آمین ثم آمین
    Image
    288
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 2, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر اے رب کائنات! ہم سب کی دنیا بہتر فرما اور اپنے لا محدود خزانوں سے ہمیں رزق حلال ،صحت ، طویل عمر ، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ آمین
    Image
    290
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 17, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر ہو آپ کی اللہ رب العزت آپ کو ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرمائے جن کے لے فرشتے بھی رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے ہیں ۔ آمین
    Image
    234
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 12, 2024
    دیکھتی آنکھوں آپ سب کو میرا سلام صبح بخیر رب ذوالجلال آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ وسیع رزق حلال عطا کرے اور ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رکھے۔ آمین
    Image
    248
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 14, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے، ظاہری باطنی، جسمانی تکالیف سے تکالیف سے محفوظ فرماۓ اور راحت جان اطمینان قلب رزق حلال اور صحت مند عمر عطا فرماۓ۔ آمین Have a nice day friends
    Image
    235
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 11, 2024
    السلام وعلیکم دوستو شام بخیر بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے ہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں میرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں۔ یا اللہ ہمارے نصیب میں لکھ جو ہمارے لیے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔
    Image
    267
  • user avatar
    Ali
    @Nadeem87p
    May 12, 2024
    السلام وعلیکم یا اللہ ! اپنے حبیب کے صدقے ہماری زندگی کو پر سکون اور آسان بناء عافیت عطا فرما بے حساب رزق عطا فرما، حاسدوں کے حسد سے بچا۔ آمین ثم آمین صبح بخیر
    Image
    191

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement