🎭 Drama Writer | 📰 Columnist | Motivational Speaker |
Wrote many Pashto drama serials for PTV, Afghanistan, and other channels.
🎓 Masters in English from UOP
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ابھی وقت نہیں تھا پیاری ماں
آپ نے جلدی کی ہے جانے میں
میری والدہ صاحبہ انتقال کر کر گیئں ہیں 😢
اللہ تعالی درجا بلند فرمائے
آمین ثم آمین ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مخلص دوستوں !
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۔
میرے والد صاحب انتقال کر گئے
ان کی عمر 69 سال تھی
بابا اعلی سیاسی عہدوں پر فائر رہے
بعد میں یوسف زئی قبیلے کے سر دار منتخب ہوئے
اللہ بابا کے درجات بلند فرمائے آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
افسوناک خبر 😭
میرے بہنوئی
خیام بھائی اور بہن پرخہ 3 بچوں سمیت کار حادثے میں انتقال کرگئے
حادثہ کچھ دیر پہلے ہوا
اللہ ہمیں صبر اور مرحومیں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین 🤲🏻
🌹﷽🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌻 صباح الخیر 🌻
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
یّٙـاشّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً
لِّلۡعَٰالَمِينَ
🕋 ﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨
𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽ 🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
میرے عزیز فالوورز!
شام بخیر ⭐️
مجھے 104 بخار اور
تھروٹ انفیکشن ہے۔ پراپر ٹریٹمنٹ کے لئے مجھے RMI ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔
آپ سب معزز فالوورز میری فیملی کی طرح ہیں۔
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
فی امان اللہ 🌷
🌷 ﷽🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا
کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی اور ضرورت کےمطابق روزی ملی اور اس نے اس پر قناعت کی۔
(سنن ابن ماجہ-4138)
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
ﷺ 🌴
❣️﷽❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔
( صحیح بخاری5009)
🌴مُحَمَّد ﷺ
🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد 🌴
🌺 ﷽ 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما آمین 🤲
❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
🌹 ﷽ 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
❣️⚘️❣️⚘️