Log inSign up
PMLN Digital
7,082 posts
Image
user avatar
PMLN Digital
@PMLNDigital
PMLN Digital Media || Official 𝕏-Twitter
Pakistan
pmln.org
Joined November 2020
19
Following
287K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Oct 21, 2023
    Explanatory itself 🤍💙
    Image
    00:00
    755K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 11, 2024
    سہی کہا ہے۔۔۔
    Image
    user avatar
    Meher Bokhari
    @meherbokhari
    Feb 11, 2024
    وسعت اللہ خان نے کیا خوب کہا ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو
    1.4M
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Aug 20, 2022
    وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا بیان خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 14, 2024
    کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے دھاندلی کا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہم نے میڈیا پر دیکھا ہم جیت رہے تھے، اچانک ہار گئے، تحریک انصاف عدالت کیوں آئے پھر اس چینل کے مالک کے پاس جائیں تاکہ وہ آپ کی کامیابی کرا سکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست خارج!
    740K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 10, 2024
    کیونکہ سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کس طرح PTI کا حق ہے؟ کیا باقی جماعتوں نے ووٹ نہیں لیا یا پھر سیٹیں حاصل نہیں کیں؟ یا پھر صاف صاف کہیں کہ قومی کی ٹوٹل 266 میں سے بمشکل 90 سیٹوں پر کامیابی سے ان کا حق بنتا ہے۔
    user avatar
    Iqrar ul Hassan Syed
    @iqrarulhassan
    Feb 10, 2024
    وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
    1.5M
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 13, 2024
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز!
    Image
    302K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 10, 2024
    Rightly said by Shubhdeep Singh Sidhu about today's media.
    Image
    00:00
    1.3M
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 12, 2024
    Alhamdulillah!
    Image
    250K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 12, 2024
    150 in Punjab ✅
    437K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 13, 2024
    قومی اسمبلی میں ہمارا نمبر اس وقت 80 ہے۔ آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں تو بڑے شوق سے بنائیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی نیوز کانفرنس۔
    200K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 12, 2024
    جی محترمہ آپ کو آواز آ رہی ہے؟
    user avatar
    Mahira Khan
    @TheMahiraKhan
    Dec 19, 2019
    Yehi toh rona hai.. keh Allah ki laathi beawaaz hai. Awaaz aani chahiye laathi ki.
    672K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 11, 2024
    So yes, under the Wealthy Patrons, financial-backed media is once again active to save £190 million. But let's not forget that their pockets run deeper than their principles. While they 'save' millions, they often sacrifice journalistic integrity on the altar of sensationalism
    495K
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    Feb 10, 2024
    لندن فتنہ گروپ: زور سے جھوٹ بولو ذرا یہ وہی شخص ہے جو لندن کی Coffee Shop میں فتنہ گروپ کے ساتھ مریم اورنگزیب کی ویڈیو بنا رہا تھا، ایسے بیشرم ہیں پھر خود کو کہتے ہیں ہم صحافی ہیں۔
    user avatar
    Ihtisham Ul Haq
    @iihtishamm
    Feb 10, 2024
    Celebrating a stolen mandate. PTI = 100 PLMN = 70 More to come.
    1.4M
  • user avatar
    PMLN Digital
    @PMLNDigital
    May 26, 2022
    وزیرِ داخلہ راناثناءاللّٰہ خاں کا بیان! ساری رات میں نے خود سیکیورٹی حالات کی مانیٹرنگ کی ہے، عوام نے فسادی، فتنہ جتھہ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement