Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets with the Parliamentarians during the budget session of the National Assembly (12 June 2026).
Prime Minister's Office
22.9K posts
Prime Minister's Office, Government of Pakistan
- Prime Minister's Office repostedAmid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and
- اسلام آباد ، 12 جون 2026 وفاقی بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بیان. میں اللہ تعالیٰ کا بے پایاں شکر ادا کرتا ہوں، جس کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ہم نے معاشی استحکام حاصل کیا، اور جس کی بدولت آج ہم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا. میں پاکستان کے ہر شہری کا
- وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےباوجود معیشت آج مستحکم ہے، موجودہ حکومت کے تیسرے بجٹ سے معیشت کا پہیہ تیزی سے چلنا شروع ہو جائے گا، عوام نے جس صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور
- وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد بجٹ دستاویز پر دستخط کر دیئے.
00:00 - Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif signing Annual Budget 2026-27 documents after its approval by the Federal Cabinet meeting at Parliament House Islamabad on 12 June 2026.
- Prime Minister's Office repostedالحمدللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے، اور پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔
- اسلام آباد : 12 جون، 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی وفد کی قیادت متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر اور وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی. وفد میں وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال اور ارکین قومی اسمبلی
00:00 - A delegation of MQM met Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif. Islamabad June 12، 2026
- Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting regarding Prime Minister's Apna Ghar Programme in Islamabad on 11 June 2026.
- اسلام آباد: 11 جون 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر سکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر سکیم میں شہریوں کی بڑی تعداد کا حصہ لینا انتہائی خوش آئند ہے. اگر اسی رفتار سے
00:00 - Prime Minister's Office repostedA very special day for football fans around the world as the 23rd FIFA World Cup kicks off today. This global event is a celebration of sport’s unique ability to bring people together across borders, cultures, and nationalities. I extend my best wishes to the host nations USA,
- Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding Pakistan Railways, in Islamabad on 11 June 2026.




















