Pinned
نتھیا گلی بازار جیسے ہی ختم ہوتا ہے تو بائیں جانب کالا باغ سے ہوتی ہوئی سجیکوٹ کی طرف ایک خوبصورت روڈ نکلتی ہے۔
اس روڈ پر فطرت کے بے حد حسین نظارے ہیں؛ سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا اور پرسکون ماحول دل موہ لیتا ہے۔
قدرت کے شوقین حضرات ضرور اس روڈ پر سفر کریں
00:00













