Log inSign up
RH Riaz
221.8K posts
Image
user avatar
RH Riaz
@RH_views
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Joined August 2013
3,446
Following
36.7K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Feb 27, 2024
    میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
    84K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Jun 17, 2025
    انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے😁 ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
    Image
    00:00
    484K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    May 13, 2025
    #ایس400_کی_تباہی_کی_کہانی یہ ڈیڑھ ارب ڈالر کا دنیا کا سب سےمہنگا ڈیفنس سسٹم جو حملہ آور جہازوں اور میزائلوں کوگرا دیتاھے انڈیا کے پاس یہ تین ہیں عاصم منیر کا منصوبہ تھا کہ سب سے پہلے انڈیا کا یہ دفاعی نظام تباہ کرناھے اس کیلئے ائرفورس کے دو قابل ترین پائلٹس کا انتخاب کیاگیا 👇1/7
    Image
    947K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Dec 2, 2023
    #پبلک_آگاہی_میسیج دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں 👇1/2
    Image
    00:00
    775K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Aug 23, 2024
    قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیۓ گۓ #لازمی_پڑھیں 👇👇👇 قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ #قادیانیت کو موقع دیاجائےوہ اپنا موقف دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو! مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے 👇1/32
    454K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Sep 13, 2023
    پاپا کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی اور انھیں سی ایم ایچ داخل کرایا ھے ہارٹ کا مسئلہ ھے سب احباب سے دعا کی درخواست 🙏 Daughter of RH Riaz
    Image
    00:00
    200K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    May 9, 2025
    انڈیا میں خالصتان تحریک زوروں پر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے انڈین پنجاب گونج اٹھا
    Image
    00:00
    43K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Apr 8, 2025
    *🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
    Image
    00:00
    66K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Feb 22, 2024
    جس قوم کو شیر افضل مروت صنم جاوید اور علی امین گنڈا پور جیسے مداری اور جوکرز لیڈرز لگے اس قوم کی جہالت دیکھ کر احساس ہوتا ہے ہم حق پرہیں
    Image
    00:00
    89K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Jul 14, 2023
    انا للہ و انا الیہ راجوں کرنل راجہ وسیم صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اللہ انکی مغفرت فرمائے نماز جنازہ شیڈول ہونے پر اطلاع کی جائے گی دعائون کی اپیل🙏
    Image
    166K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Feb 10, 2023
    الحمداللہ اللہ کا شکر اور آحسان عظیم ھے کہ آج میری دونوں بیٹیوں عدینہ ریاض اور عائشہ ریاض نے ڈاکٹر کی حیثیت سے زندگی میں قدم رکھا ھے آج سروس ہسپتال لاہور میں ہائوس جاب کا پہلا دن ھے دعائوں کی استعداء @rajawaseem1511
    132K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Jul 27, 2022
    تین ماہ پہلے جن ججز کو یوتھیے جوتے مار رہے تھے آج کہا رہے ہین ہمارے ابو ہین 😆😁😆
    Image
    00:00
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Feb 13, 2023
    پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔ تفصیل درج ذیل ہے *1_یو اے ای اکاونٹ نمبر* *AV 77777* موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر* 2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی جوائنٹ اکاونٹ 👇1/5
    430K
  • user avatar
    RH Riaz
    @RH_views
    Oct 9, 2024
    پاکستان مختلف شہروں سے اغوا ہونیوالے بچوں سے بھرا ٹینکر افغانستان جاتےہوئےپکڑا گیا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر کوئی بچوں کو دیکھ کر پہچان سکے پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں شیئر پلیز🙏🙏🙏
    Image
    00:00
    209K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement