اسلام وعلیکم 🥀
صبح بخیر زندگی 💕✨
جمعہ مبارک 🌿🥀
بس صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔ تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا۔
💕🌿✨
M Rehman
31.1K posts
جان کر کیا کروں گے🙄
Joined November 2023
- اسلام علیکم سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جوو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیوں کہ دل آہزاریاں معاف نہیں ہوتیں___🙂
- "وصديقٌ يحبك بصدق خيرٌ لك من مدينة كاملة من البشر"🌼✨ اور جو شخص تم سے مخلص ہو کر محبت کرے، وہ تمھارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے۔🥀♥️ ....................♥️💯
- روزے جتنے بھی مشکل ہوں ،رمضان کا احتتام اداس کر دیتا ہے ۔۔ سحری کی رونق ،افطار کی برکت ، عبادتوں کا مزہ رمضان ہی کی دولت ہے ۔۔اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے🤲❤️ 🥀💯💕
- بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ جو اپکو جائے نماز تک لے جاے اسلام وعلیکم 🤝 صبح بخیر زندگی 🌹♥️
- اللهم لا تخرجنا من رمضان الا وقد طهرت قلوبنا اے اللہ نہ نکالنا ہمیں رمضان سے سوائے اس کے کہ ہمارے دل پاکیزہ ہوچکے ہوں...❤️✨
- اسلام علیکم جــب وقـت کـا قاضی دلال بن جائے تو ریاست پر راج بھی طـوائفوں کا ہی ہوگا۔💯
- مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کردیتا ہے_____🙂 ✍️
- اور اللہ تعالیٰ کی ذاتِ سے کبھی بھی مایوس نہ ہونا💯🤎 وہ وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے ہم سوچ بھی نہیں سکتے🌚❤️ 💯🫀
- {الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ مُبارٓكٌ علٓيْكُمْ شّٓهرُ رٓمٓضٓان وكل عام وانتم بالف خير 🌙♥️.
- ہماری ناشکری کرنے کی عادت ہمیں ذہنی ٹینشن کی طرف دھکیلنا شروع کردیتی ہے۔
- او بس کر بھائی لگ گیا پتا کہ تم لوگوں نے وی سحری کر لی ہے۔۔۔ جے فرسٹ سحری ڈن ناں بولو تب وی روزہ ہو جاتا.
- بدل جاتی ہے زندگی کی سچاٸ اُس وقت جب تمہارا تمہارے سامنے تمہارا نہیں رہتا!!
- ```اِھْـــدِنَا الصِــرَاطَ الْمُسْتَــــقِیْمــ♥️ بہترین ہے وہ راستہ جو اللّٰه کی طرف لے جائے😇🌸```

