Pinned
مجھےفالو کرنے کیلئے میرے نظریات کو فالو کرنا ضروری نہیں۔میرے ٹیوٹ پر تنقید خندہ پیشانی سے سنی جائیگی۔میں بزات خود تمام مخالفین کو انتہائی ادب سے مخاطب کرتی ہوں
جو بھی فالو کرتا ہے میں فورآ اس کو فالوبیک کرتی ہوں
اور درخواست کرتی ہوں کے شائستگی کا عنصر نمایاں رکھیں۔
عین نوازش ہوگی



