Rajab Baloch
413 posts
- #ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ رمضان المبارک کی ساتویں سحری مبارک ہو آ اے پروردگارہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہے یا اللہ ہم تیری اچانک گرفت اور یری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں اور تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہماری دعائیں قبول فرما آمین
- السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺❤️ صبح بخیر زندگی 🌻 اللّٰہ سبحان وتعالیٰ آپ کو ہر بیماری،تنگدستی اور مشکلات سے محفوظ فرمائے. آپکو عزت،اچھی صحت اور خوشیوں بھری پر سکون زندگی عطا فرمائے۔آسانیاں عطا فرمائے. آمین یارب العالمین
- السَّـــــلاَمُ و عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه صبح بخیر زندگی *جیسے بارش نہ ہو رہی ہو* تو چیزوں پہ دھول پڑنا شروع ہو جاتی ہے۔ ویسے ہی دلوں پہ ماحول کی دھول پڑنا شروع ہو جاتی ہے۔ *دلوں پہ اس دھول کی تہیں جمی رہتی ہیں جب تک کہ انہیں قرآن کی بارش سے دھویا نہ جائے*
- اسلام علیکم *قرآن پاک کو ہمیشہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں تاکہ آپ پر وہ سارے جھوٹ عیاں ہوں، جو دین کے نام پر بولے جاتے ہیں 🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح الخیر زندگی🌹 🤲اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما آمین🌷❤️
- ❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤ صبح بخیر زندگی🌤️ جمعہ مبارک 🥀
- 🌹🌹بِسْـــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ🌹🌹 🌼🌼السَّـلَام َعَلَيْكــُمُّ وَرَحْـــمَةُالّلهِ وَبَرَكَاتُه🌼🌼 ❤️❤️صبــح بخـــیر زِنــــدگی❤️❤️ *لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دو* *کیونکہ زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہےلوگوں کو نہیں۔۔۔۔* 💯
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کبھی مایوس نہ ہونا اللہ سے اللہ تھانے دار نہیں ہے وہ مہربان ہے اللہ بہترین دوست ہے اللہ کو دکھڑے سناو اللہ ہمارا خالق ،ہمارا مالک اور ہمارا مہرنان ہے
- اسلام علیکم کیا اللہ تعالیٰ اس پر قادر نہیں ہے کہ انہیں دبارہ پیدا کرے کیوں نہیں اور وہ سب کچھ پیدا کرنے والا ،سب کچھ جاننے والا ہے۔🩵😶
- Age-restricted adult content. This content might not be appropriate for people under 18 years old. To view this media, you’ll need to log in to X. Learn more
- 🌹🌹بِسْـــــــــــــــــــــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ🌹🌹 🌼🌼السَّـــــِـــــلَام َعَلَيْكـــــــــُمُّ وَرَحْــــــــمَةُالّلهِ وَبَرَكَاتُه🌼🌼 ❤️❤️صبــــح بخـــــیر زِنــــدگی❤️














