خان نے کل صحافیوں سے پوچھا تھا کوئ رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ کھڑا ہو ؟
خان صاب @ImranKhanPTI آج مجھ سمیت پوری قوم آپ سے پوچھتی ہے کہ کوئی ایسا شہر قصبہ علاقہ رہ تو نہیں گیا جو آپکے ساتھ نہ کھڑا ہو ؟
خان صاب اتنی ہمت اتنا حوصلہ کیسے آ جاتا ہے آپ میں ۔ تن تنہا پوری دنیا سے لڑ رہے ہیں آپ صرف ہمارے لیۓ ملک کو آزاد بنانے کیلیۓ ۔ اللّہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین
@ImranKhanPTI