Riz 🃏
21K posts
- پتن کی حالیہ جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انتخابات 2024 عوام کے ساتھ دھوکہ تھا ۔
- وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○❤️ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ❤
- کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے پیار تھا تیرے نام سے
- نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں۔













