شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سرعام کچھ پس دیوار بکتے ہیں
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتے ہیں یہاں فرمان بکتےہیں
ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں
سنو! اللہ سب بہتر کر دے گا، اللہ راستہ بنا دے گا، اللہ تمہاری پریشانیاں ختم کر دے گا، اللہ تمہاری چاہت تمہیں عطا کر دے گا، اللہ تمہاری سب دعائیں قبول کر لے گا، اللہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا، مایوس مت ہو، بس اللہ پر یقین رکھو۔ ❤️
خود کو آذاد کیا ، دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے ، بڑی زور سے ماری دنیا
لوگ دنیا کے لئے ، تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح ، پہنی ۔۔۔۔۔اتاری دنیا۔۔!!
#اردو_زبان