تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار، زیر حراست افراد نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری اور انکے بیٹے کو قتل کر دیا تھا، زیر حراست افراد کی فائرنگ سے دو راہگیر خواتین بھی زخمی ہو گئیں تھیں،
Rawalpindi Police
28.6K posts
Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.
- نصیر آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس سمیت ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ گرفتار کر لیا، زیر حراست اشخاص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان
- ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کی ٹیکسلا کے علاقہ میں پکٹس اور سیکیورٹی ڈیوٹیز کی چیکنگ، ایس ایچ اوز کو روزمرہ کی بنیاد پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے متعلق بریف کرنے کی سختی سے ہدایت، انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کے نظام کو مزید فعال بنایا جارہا ہے،ڈیوٹی کے دوران عوام الناس کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا جائے،راولپنڈی پولیس امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصرکے خاتمے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان
- ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا ٹیکسلا کے علاقہ میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس ایچ او ٹیکسلا اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایس پی پوٹھوہار نے جلوس کے سکیورٹی انتظامات چیک کیے اور افسران کو ضروری ہدایات دیں،جلوس کے انٹری پوائنٹس سے شرکاء کو مکمل باڈی سرچ کے بعد داخل ہونے دیا جائے، تمام مجالس/جلوس کو بمطابق ایس او پی اپنے مقررہ وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی پوٹھوہارجلوس روٹ پر گلیوں، سڑکوں اور راستوں کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے، محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان
- ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن کے علاقہ میں امام بارگاہوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی کی چیکنگ،محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی راول سعد ارشد
- سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا ٹیکسلا کے علاقہ میں 10ویں اور 13ویں محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا وزٹ،ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی ٹیکسلا،ایس ایچ او ٹیکسلا سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایس ایس پی آپریشنز نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیااور ہدایات دیں، واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچ کے بعد مجالس/جلوس میں داخلے کی اجازت دی جائے گی، جلوسوں کے روٹ پر ملحقہ سڑکوں گلیوں کو سیل کیا جائے گا، محرم الحرام کے حوالے سے حکومت پنجاب کی ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کروایا جائے گا، محرم الحرام کے دورانفول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز
- تھانہ روات پولیس کی کارروائی، پانچ روز قبل خاتون کےگھر میں چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار، زیر حراست افراد بہن بھائی ہیں جن سے کل 26 لاکھ روپے سے زائد مالیتی ملکی و غیر ملکی کرنسی سمیت طلائی زیورات و دیگر سامان برآمد ہوا،زیر حراست افراد نے اہل خانہ کی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کی اور فرار ہو گئے،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہری پریشانی سے بچنے کے لیے گھریلو ملازمین کا اندراج لازمی کروائیں،ایس پی صدر
- راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، دو گینگز کے 4 افراد گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکل ، رقم 72 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد، پیرودھائی پولیس نے دو رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر کے7 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،ویسٹریج پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کر کے مسروقہ رقم 72 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا،گینگ کا ایک رکن قبل ازیں ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری ہے اور پولیس کو مطلوب تھا،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
- ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا رات گئے کہوٹہ کے علاقہ میں وزٹ، ایس ایس پی آپریشنز نے آزاد پتن ناکہ پر موجود افسران و اہلکاروں کو چیک اور بریف کیا، ایس ڈی پی او کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ بھی ہمراہ تھے، ایس ایس پی آپریشنز کی مشکوک افراد و گاڑیوں کی ایس او پی کے مطابق چیکنگکو موثر بنانے کی ہدایات، ایس ایس پی آپریشنز نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کو یقینی بنانے کی ہدایات، محرم الحرام کے حوالے سے مجالس / جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز
- ایس پی صدر انعم شیر کا تین محرم الحرام کے جلوس کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ، اے ایس پی صدر، ایس ایچ او دھمیال اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، ایس پی صدر نے علاقہ تھانہ دھمیال سے برآمد ہونے والے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور افسران کو ضروری ہدایات دیں، جلوس کےانٹری پوائنٹس سے شرکاء کو مکمل باڈی سرچ کے بعد داخل ہونے دیا جائے، تمام مجالس/جلوس کو بمطابق ایس او پی اپنے مقررہ وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی صدرجلوس روٹ پر گلیوں، سڑکوں اور راستوں کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے، محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی صدر انعم شیر




























