Log inSign up
Shafqat Pasand
13.5K posts
Image
user avatar
Shafqat Pasand
@SHFQ_T
🌹السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ 🤲¤¤ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ¤ youtube.com/@shafqatpasand… please subscrib
Punjab, Pakistan
Joined May 2022
4,684
Following
4,889
Followers
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Sep 23, 2023
    تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے دوست ، احباب آپ سب کا بہت بہت شکریہ،اج میرے چار ہزار فالور پورے ہو گئے ہیں شہد میں اس قابل نہیں تھا لیکن آپ دوستوں کے تعاون کا بہت شکریہ #PTI_Followers
    Image
    6.3K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Jun 22, 2022
    #ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو
    Image
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Nov 21, 2023
    خاور مانیکا کے انٹرویو کے بعد کس کس کا عمران خان پر اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے؟ حاضری لگائیں #PTI_Followers
    Image
    1.3K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Oct 3, 2023
    زندگی بھر کی کمائی شوکت خانم ہسپتال اور نمل کو دے دی ایک زندگی بچی تھی وہ قوم کے نام کر دی خان تیری عظمت کو سلام ❤️ #PTI_Followers
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Nov 20, 2023
    سیکورٹی کے نام پر ایک بہانے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی عدالت پیش نہیں کیا جا رہا، سلمان اکرم اٹارنی جنرل کے جمع کردہ دستاویزات میں سی سی پی او کا ایک نوٹ بھی ہے جس کے بنیاد پر وزارت قانون نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا اور جیل ٹرائل شروع ہوا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب #PTI_Followers
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Oct 2, 2023
    سائفر کیس ایک طرف ضمانت کو لٹکایا ہے دوسری طرف نیچلی عدالت میں چالان جمع ہو گیا, دوسرا مرحلہ فرد جرم ہوگا اور پھر سزا... پھر چیف جسٹس صاحب کہے گا کہ اب تو سزا ہو گئی اب آپ لوگ ضمانت کی بجائے اپیل دائر کریں جو الیکشن تک نہیں سنا جائے گا #PTI_Followers
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Dec 3, 2023
    سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت نے ایک اور وکٹ گرا دی! پوری عمر جمیعت علمائے اسلام (ف) میں گزارنے والے ضلع بونیر کے امیر سینئر وکیل معتبر خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ #PTI_Followers
    Image
    677
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Sep 24, 2023
    ٹوئٹر ریفرنڈم ..! عمران خان کو رہا کرو، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔ #PTI_Followers
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Sep 28, 2023
    شیر افضل مروت ن لیگی سنیٹر افنان کی دھلائی کرتے ہوئے 🔥مروت صاحب کہتے جب مرشد کو گالی دی تو میں نے وہی کیا جو ایک پٹھان کو کرنا چاہیے۔ میرا آج بھی یقین ہے پاکستان کا اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا ان شاءاللہ #PTI_Followers
    Image
    1.3K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Oct 5, 2023
    سالگرہ مبارک خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی موجودہ مشکلات جلد ختم فرمائے صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اپنی حفظ و امان میں رکھے الٰہی آمین یا رب العالمین #HappyBirthdayImranKhan #PTI_Followers
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Sep 25, 2023
    شیر آیا ہے (عمران ریاض) ابھی (عمران خان) ببر شیر آنے والا ہے انشاءاللہ #PTI_Followers
    Image
    Image
    848
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Nov 8, 2023
    لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ 19نومبر کو لاہور میں تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت مل گئی ڈپٹی کمشنر اجازت دے اور پولیس سکیورٹی فراہم کرے لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ کراچی جلسہ سے پہلے ہی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع گھروں پر غیر قانونی چھاپوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں #PTI_Followers
    Image
    679
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Oct 1, 2023
    لے او یار حوالے رب دے🙂 میاں صاحب کا انقلاب بھی چھوٹے بچوں کی ضد کی طرح ہے دو تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتا ہے..! #PTI_Followers
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Shafqat Pasand
    @SHFQ_T
    Nov 10, 2023
    السلام و علیکم صبح بخیر 🌷صبح بخیر زندگی🌷 الصلوۃ خیر من النوم 🌷 نمازِ نیند سے بہتر ھے🌷 ایمان کے ساتھ اک نئے سورج کی پہلی کرن مبارک ہو۔ #PTI_Followers
    Image
    480

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement