کل میرا بیٹا سید محمد عاصم مدرسے میں قرآن کریم کو حفظ کرنے کے لیے جا رہا ہے رات کے اس پہر میں وہ سفر کے سامان کو اکٹھا کررہے ہیں کل سے گھر میں بچے کے وہ شرارتیں مستیاں وہ ضد کرکے اپنے بات کو منوا لینا وہ بات بات پہ روٹھ جانا اور گلے سے لگا کر منوا لینا ۔ بار بار آواز لگا کر کچھ
00:00









