دل کی تسلی کے لیے میں لمبا عرصہ اس اُجڑے راستہ پہ منتظر بھری نگاہوں سے کھڑی رہی کہ شائید میں زندہ رہ سکوں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوا پھر بالآخر میں دل نکال کر وہیں دفنایا اور اپنی تلاش میں بھٹک گئ۔ 🙌🏻❤️🩹🍂
Preet 🍂
5,998 posts
مُجھ جیسے لوگوں سے بچ کے رہے، میں ایک اچھے دل کا بُرا انسان ہوں 🥀
Rawalpindi, Pakistan
Joined December 2024
- میں خود کو تُجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ تُو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں ۔۔❤️🌸
- وہ لڑکی جو ہر رات کسی کی آنکھوں کا خواب بنتی ہے، صبح ہوتے ہی ایک بوجھ سمجھ لی جاتی ہے۔ محبت تو وہ بھی چاہتی ہے، مگر لوگ صرف وقت گزارتے ہیں، زندگی نہیں۔🖤
- پھر اُس نے مُجھے پانے کے بعد اس قدر نقص نکالے مُجھ میں، جیسے اُسے فرشتہ کی خواہش تھی اور میں انسان نکلا ۔۔🌸
- وہ آنکھ جو تم سے بھر جائے، وہ کسی اور کو نہیں دیکھے گی چاہے تم موجود ہو یا غائب🌺
- محبت وہ خوشبو ہے جو انسان کے کردار سے آتی ہے۔ الفاظ سے نہیں۔♥️
- Replying to @Abbasi_98765اس میں شرمانے والی کونسی بات ہے ۔ حلال اور جائز کام ہے۔ اللہ دینے والا ہے۔ پاکستان میں تو نواسے اور ہوتے ہونے کے بعد بھی مرد حضرات اگلی شادی کرتے ہیں۔
- غیرت مند مرد عورتوں کے شوقین نہیں ہوتے۔ اُن کےلئے من پسند عورت ہی کافی ہے🥀
- شکایتیں اتنی ہے کہ دل پھٹ رہا ہے اور صبر اتنا اگیا ہے کہ اپنے ہی حال پہ خوش ہوں ۔۔!!🌸
- تجھے نہ ائیں گی مفلص کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ 🌺
- تُم محض ایک عورت نہیں ہو ، بلکہ وجد ہو ، جو مُجھ پر طاری ہو جاتا ہے!!!❣️
- زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے. صبر مصیبت کو ٹالتا ہے شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے. الله رب العزت آپ کی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکھے اور ہمیں عاجزی، انکساری اور درگزر کرنےوالا بنادے. آمین




















