Log inSign up
ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
195K posts
Image
user avatar
ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
@SR_Pti
I Love Pakistan 💗S💗 I Love Dubai (UAE)
Joined February 2021
3,457
Following
7,807
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Jul 19, 2023
    السلام علیکم میرا تھریڈز اکاؤنٹ پلیز فالو کریں 🌸
    Image
    threads.com
    Mohammad Rashid Satti (@rashidsatti.pti) • Threads, Say more
    16 Followers • 9 Threads • #BehindYouSkipper. See the latest conversations with @rashidsatti.pti.
    8.5K
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Jan 10, 2024
    @RS_Pti @iam_farha @SR_Pti @1fzall @Zia1O @Qs3488 @sadafsheriff35 @S786P @OdriSeva @Ma_hii1 @MIG9T @Znt33 @Arif1q @6kshf @bnte_ @PK50K @1H99k @Pti99 @5nqvi @Saq1il @Nvd45 @xshruh @FF_BB1_ @nvd862 @__Libra1 @Rana__Shayan @4umys @1Abi9 @Aqeel092 @Pti108 @19FKn #FB__G @_1gul @EmlPti
    Image
    1.1K
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Sep 17, 2023
    @RS_Pti @iam_farha @Pti108 @iits_MuBii @sadafsheriff35 @PtiS_ @1fzall @PK50K @950nk @D3G39 @_Dara0 @M_Ar37 @S786P @SR_Pti @4umys @Qs3488 @adl884 @Pti_027 @Biak0_ @bnte_ @_1gul @Ay1a_ @Shayeza_khan @Rana__Shayan @TabiCh_DxB @AminChaudhry12
    Image
    1.7K
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Mar 29, 2024
    Replying to @DGISPR14
    جب آرمی چیف اور ISI چیف ایجنسیوں کے ذریعے ججز پر دباو ڈال کر پاکستان کے ہیرو عمران خان کے خلاف مقدمات کے فیصلے اپنی مرضی کے مطابق کروائیں گے تو پھر عوام سے ہمدردی کی توقع مت رکھیں پاکستان کے خلاف وہ ھیں جو عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے آپ حلف کی پاسداری کریں پھر احترام ہو گا
    748
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Feb 28, 2024
    بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1) کہہ دو وہ اللہ ایک ہے اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2) اللہ بے نیاز ہے۔ (اس کو کسی شے کی حاجت نہیں) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ
    Image
    786
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Oct 11, 2021
    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا : ’’اے لوگو! میں تمہارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ (ان میں سے ایک اﷲ تعالیٰ کی کتاب ) اور (دوسری میرے اہلِ بیت ھیں) الترمذي في السنن، 5 / 662، الرقم : 3786 #PAKPG #BBN
    Image
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Oct 26, 2023
    🌹السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌹 جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو، کیونکہ یہ انسان کے گناہ ہی ہیں، جو دل کو بے چین رکھتے ہیں. الله ذوالجلال ہمیں اور آپ کو سکون قلب عطا فرماۓ، 🌺آمین ثم یا آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین🌺
    Image
    648
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Feb 6, 2024
    ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ● اے ربِّـــ کـائنـات ہمیں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتـا پھـر بھی ہـر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیـن کـے ساتھ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیرے سوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبول کـرنـے والا کوئی نہیـں● ہم سبکـو بخـش دے آمیــــن
    Image
    541
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Oct 30, 2021
    اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَىٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِؕ-اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُؕ(۲۸) ترجمہ: کنزالایمان وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ھیں سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ھے #PAKPG #محفل_سخن #BBN
    Image
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Feb 14, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اے اللہ! تو ہی جانتا ہے کہ نماز ہماری روح ہے اور ہماری نجات کا ذریعہ ہے تو ہمیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما ہمیں ایسی کسی بھی چیز سے بچا دے جو ہمیں ہماری نمازوں سے دور لے جا سکے۔
    Image
    542
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Oct 14, 2021
    السلام علیکم صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سےنواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطا کیااس پاک ذات سے میری دعا ھے کہ وہ آپ اور آپ کے گھرانے کو صدا شاد و آباد ركھے (آمین) #PAKPG #BBN
    Image
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Feb 21, 2024
    حضور نبی اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا: جس نے استغفارکو اپنے اوپر لازم کرلیا اللہ پاک اس کی ہر پریشانی دُور فرمائے گا اور ہر تنگی سے راحت عطافرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرمائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو گا۔
    Image
    554
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Apr 19, 2024
    Replying to @ImranRiazKhan and @X0fficiaI
    اگر اس طرح مریم صفدر کا بیٹا جنید صفدر مرا ہوتا تو اب تک ن لیگ اور لفافہ خور میڈیا نے تباہی مچا دینی تھی @MaryamNSharif
    464
  • user avatar
    ᕙᕗ𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝ᕙᕗ
    @SR_Pti
    Sep 1, 2023
    @RS_Pti @Dodo4_ @Pti108 @1rk_e @_1gul @Pti302 @Ay1a_ @bnte_ @rida_wd @1Aara_ @Ghz79 @1fzall @_hya9 @Butt3_ @5kshf @hya_t1 @_Soni7 @Pk50K @glmsjd @FF_BB1_ @_ChiliMili @florchicana @Sadafwrites_ @UniqueTL_786 @GO4FB @19__47 @EmlPti @D3G39 @TSC143_ @SR_Pti @Qs3488 @GDL786 @S786P
    929

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement