Log inSign up
Shoaib Khan
46.4K posts
Image
user avatar
Shoaib Khan
@S_afi1
🇵🇰 Proud Pakistani | 📚 Student of Life | 🌍 Global Citizen | 📷 Photography Enthusiast | 🎯 Dreamer | 🏏 Cricket Fan | 🙌 Supporter of Imran Khan
London, England
Joined July 2017
10.8K
Following
11.2K
Followers
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Jun 15, 2024
    یوم عرفہ اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں" آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں
    Image
    33K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Mar 25, 2024
    ھم کو معلوم ھے انجام ھمارا مرشد اس سمندر کا نہیں کوئی کنارا مرشد ھم ہی اے عشق ترے پاؤں پڑے تھے آ کر دوش اب اس میں نہیں کوئی تمہارا مرشد اب تو جو کچھ ھے شبِ ہجر ترے ہاتھ میں ھے خاک کر دے ! یا بنا دے مجھے تارا مرشد میں اگر دشت نہیں دشت نما بن جاؤں اس سے کم پر نہیں ہونا ھے گزارا
    Image
    1.1M
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Feb 3, 2024
    یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا اب تو یہ سوچ کر شرم آتی ہے 🤦🤦🤦 #PTI_Followers
    Image
    77K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Sep 5, 2024
    اللہ آپکو اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکهے ظاہری، باطنی، جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ راحتِ جان، اطمینانِ قلب عطا فرماۓ آمین صبح بخیر
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Mar 27, 2024
    وَ اللّٰہُ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ جَعَلَکُمۡ اَزۡوَاجًا ؕ وَ مَا تَحۡمِلُ مِنۡ اُنۡثٰی وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلۡمِہٖ ؕ وَ مَا یُعَمَّرُ مِنۡ مُّعَمَّرٍ وَّ لَا یُنۡقَصُ مِنۡ عُمُرِہٖۤ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ
    Image
    61K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Mar 21, 2024
    اس کو بھی ترے کوچے میں گزار آئے ہیں زندگی میں وہ جو لمحہ تھا سنورنے والا ۔۔۔!!! #PTI_Folllowers
    Image
    31K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    May 20, 2024
    گلی میں کھیلتے بچوں پہ ترس آتا ہے انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے😒
    Image
    43K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Mar 26, 2024
    "خير الناس من ينفع الناس" The best among You is the one who Benefits People لوگوں میں بہتر و ہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے صبح بخیر🌞 #PTI_Folllowers
    Image
    151K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    May 27, 2024
    امام ابو حنیفہ رحمة اللّٰہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک میں آگئے ۔ ایک بندہ آپ کا حاسد تھا سخت مخالف تھا اور سارا علاقہ جانتا تھا کہ اپ کا مخالف ہے جب اپ باہر نکلے تو چوک میں بہت سارے لوگ تھے وہ بھی سامنے سے
    Image
    24K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Feb 23, 2024
    شہرِ ظلمات کے ثناء خوانو، شہرِ ظلمات کو ثبات نہیں! اور کچھ دیر صبح پر ہنس لو، اور کچھ دیر، کوئی بات نہیں!! #PTI_Folllowers
    Image
    21K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Mar 23, 2024
    خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ
    Image
    954
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Feb 22, 2024
    اس لیے تو یہ پٹواریوں کو کیڑا مکوڑا سمجھتے ہیں #PTI_Folllowers
    Image
    22K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Apr 1, 2024
    رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ وَ طُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۸۷﴾ یہ تو خانہ نشین عورتوں کا ساتھ دینے پر ریجھ گئے اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی اب وہ کچھ سمجھ عقل نہیں رکھتے ۔ #PTI_Folllowers
    Image
    62K
  • user avatar
    Shoaib Khan
    @S_afi1
    Apr 5, 2024
    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی ۔۔۔!!! #PTI_Folllowers
    Image
    61K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement