Pinned
😍 عوام کے لیے خوشخبری 😍
وزیر اعظم کے فیصلے سے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے کمی عوامی ریلیف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ 🇵🇰
پاکستان مسلم لیگ نے ایک بار پھر عوامی مسائل کو ترجیح دیتے ہوئے ایسا فیصلہ کیا جس سے عام آدمی کو سہولت ملے گی۔
عوام کی خوشحالی، ملک کی ترقی یہی ہمارا عزم ہے۔






