Log inSign up
sadia ch
2,450 posts
Image
user avatar
sadia ch
@SadiaCh123
Alhumdulillah for everything || poetry lover|| islamic post || اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ○
South Australia, Australia
Joined March 2024
527
Following
503
Followers
  • Pinned
    user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 7, 2024
    ہماری مادری زبان میں دلہن کو " بوٹی " اور دلہا کو "مراج" کہتے ہیں اور اپکی ۔۔۔۔۔؟؟؟؟😂😂
    Image
    3.1K
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    Jun 19, 2024
    بات کرتے ہوۓ اب ٹھہر جاتی ہوں اپنے لہجے کی تلخی سے ڈر لگتا ہے
    Image
    403
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 3, 2024
    بچپن میں ماں کی سب سے مشہور دھمکی کیا تھی جو آپ کو ڈراتی تھی۔۔۔۔؟؟ 👩
    Image
    1.1K
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 12, 2024
    جسے عشق کی______ ہوا لگی.🍁 اسے پھر نہ دعا لگی نہ دوا لگی🍁 .
    207
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    Apr 28, 2024
    دعا کیجیے نہ خدا میرے حق میں کوئی معجزہ کرے...!!💜
    Image
    368
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 24, 2024
    دنیا کا سب سے خطرناک نشہ انسان کا ہوتا ہے۔ انسان کی آواز کا اس کی دید کا اس کے میسج کا اس کی کال کا اور یہ وہ واحد نشہ ہے جس کا جیتے جی کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا...!!
    Image
    316
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    Apr 27, 2024
    یہ بد مزاجی بہت بعد میں ملی ہم کو کبھی جہاں میں کھنکتا تھا قہقہہ میرا
    Image
    230
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 6, 2024
    زندگی میں سکون چاہتے ہو تو ہر اس شخص ہر اس چیز سے دوری اختیار کریں جو آپ کے سکون میں خلل ڈال سکتی ہے...!!
    Image
    396
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 8, 2024
    وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟ فریحہ نقوی
    194
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 14, 2024
    مسلسل دعائیں اللہ سے کن کہلوا دیتی ہیں کیونکہ اللہ رب العزت بڑی لاج رکھنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ بندے کے اٹھے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے انہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا..!!!!
    Image
    304
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 4, 2024
    *ہم اپنی شخصیت کو کیسے نکھار سکتے ہیں؟؟؟ اس عنوان پہ اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں میری مدد کریں
    Image
    505
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 6, 2024
    سنو ہمسفر..! تمھارے معاملے میں اناوؤں کا کا کوئی دخل نہیں تم بس تم ہو تمھیں سوچ کر فقط دل میں دور دور تک محبت جنم لیتی ہے شکایات مرنے لگ جاتیں ہیں ضد ہجرت کر جاتی ہے @Urdu_Addab
    Image
    393
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 12, 2024
    یہ کس کا بھائی شہید ہوا یہ کس کا بیٹا بچھڑا اس کی کس سے دشمنی تھی..؟؟ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ بولتے کیوں نہیں میرے حق میں۔۔ آبلے پڑ گے ہیں زبان میں کیا؟؟؟ آہ عدنان قریشی 💔 میں کس کے ہاتھوں پہ اپنا لہو تلاش کروں
    Image
    384
  • user avatar
    sadia ch
    @SadiaCh123
    May 8, 2024
    نفرتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیں ہوتا ___ یہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیں۔🖤🌸
    Image
    208

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement