Log inSign up
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
8,108 posts
Image
user avatar
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq
Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
Islamabad, Pakistan
Joined July 2015
413
Following
305.9K
Followers
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 19
    آج جمعتہ المبارک ہے،سورہ کہف کی تلاوت کو اپنے ترجیح میں رکھئے۔
    Image
    00:00
    4K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 17
    بجٹ آئی ایم کے فریم میں تیا کیا گیا ہے پاکستان اور عوام کے فریم میں نہیں۔پاکستان کو ویلفئیر سٹیٹ کے بجائے سیکورٹی سٹیٹ بنادیا گیا ہےمحصولات کا 90 فیصد سود/قرض کی ادائیگی،ڈیفنس بجٹ،پنشن اور سول حکومت کے اخراجات میں لگ جاتا ہے ،عوام ،عوامی فلاح و بہبود کیلئے کچھ نہیں بچتا،لاہور
    Image
    00:00
    2K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 17
    یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پنجاب کے ہیرو کا فیصلہ پنجابی کریں گے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں ہے کہ رنجیت سنگھ ہر پنجابی کا ہیرو ہے ،اس لئے کہ حامد میر صاحب بھی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور علامہ اقبال بھی پنجاب کے تھے ،اقبال کا فارسی کلام جاوید نامہ میں زیب النساء کے عنوان سے شالیمار باغ کے
    user avatar
    Ch Fawad Hussain
    @fawadchaudhry
    Jun 17
    پنجاب کا ھیرو کون ہے یہ فیصلہ تو بہرحال پنجابی ہی کریں گے! مہاراجہ رنجیت سنگھ ہر پنجابی مسلمان، ہندو اور سکھ کا ھیرو ہے، تبت سے ملتان تک اور سری نگر سے کابل اور شملہ تک پنجاب کی تاریخی سلطنت کی سرحدیں پہنچی تو اس داستان داستان کا ھیرو مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا!! #Punjab
    45K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 17
    پاکستانی اشرافیہ 4۔17 ارب ڈالر سالانہ مراعات اٹھا رہی ہے، آئی پی پیز مافیا،کھاد مافیا،شوگر مافیا،فارما مافیا،جیسے سنگدل اور سفاک دیگر مافیاز عوام کو حکومتی سرپرستی میں لوٹ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں 80 ہزار لوگوں کے گھر مسمار کئے گئے لیکن اشرافیہ کی ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی بلڈنگ
    Image
    00:00
    5.3K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 17
    چوہدری صاحب حامد میر نے بہت درست اور متوازن بات کی اور تاریخی حوالوں اور ناقابل تردید تاریخی لوازمے کے ساتھ اپنی بات ثابت کی ہے، اس حوالے سے آپ علامہ اقبال کے فارسی کلام کو ضرور پڑھئے ۔
    user avatar
    Ch Fawad Hussain
    @fawadchaudhry
    Jun 16
    بغیر تاریخ پڑھے کالم نہیں لکھنے چاہئیں رنجیت سنگھ کا دور پنجاب کا سنہری دور ہے مسجدوں اور مندروں میں گھوڑے باندھنا رنجیت سنگھ سے بہت پہلے کی بار ہوا ، اکبر اور رنجیت سنگھ ہندوستان کے دو لبرل ترین حکمران جنھوں نے تمام مذاھب کے ماننے والوں کو احترام دیا، آپ نے پہلے پنجابیوں کو
    83K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 16
    ایران امریکہ معاہدہ ایران کی فتح اور امریکہ، اسرائیل اور سامراج کی شکست ہے۔ 1-حکومت تیل کی قیمتیں فوری طور پر کم کرے۔ 2-راولاکوٹ،آزاد کشمیرمیں ایکشن ختم کرکے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔ 3-صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا 10 پاکستانیوں کو فوری بازیاب کرے۔
    Image
    00:00
    3.5K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 16
    فراڈ بجٹ،عوام دشمن بجٹ نامنظور۔۔ تو قادر و عادل ہے مگر تیری جھان میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
    Image
    16K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 16
    فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔ From the River to the Sea Palestine Will be Free.
    Image
    4.8K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 16
    شرم ان کو نہیں آتی ،سینکڑوں لوگ بے دردی ،سفاکی سے زندہ جلا دئے گئے ،ابھی تک کسی کو سزا نہیں ملی ،جو قاتل تھے وہ بری کردئیے گئے اور یہ کہتا ہے انصاف مل گیا۔۔۔
    user avatar
    Syed Mustafa Kamal
    @KamalMQM
    Jun 15
    سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی ڈائریکشن غلط تھی، سپریم کورٹ کے فیصلے سے متاثرین کو انصاف ملا۔ مصطفیٰ کمال #MustafaKamal #MQMPakistan #BaldiaFactoryCase #JusticeForVictims #TruthPrevails #Karachi
    Image
    00:00
    3.8K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 15
    سی سی ڈی ہے یا وردی پوش قاتل۔۔۔۔ CCD...Comprehensive Crime Department سینکڑوں بے گناہوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔۔۔ 60 گولیاں۔۔۔یہ بدترین ظلم ہے۔دہشت گردی بے۔ معصوم بچی کے خاندان سے تعزیت کرتا ہوں، خیبر پختون خوا، بلوچستان،سے کشمیر و پنجاب تک محافظ ہی
    Image
    Image
    15K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 15
    ایران امریکہ معاہدہ ایران کی جیت اور امریکہ، اسرائیل ،صہیونیت کی شکست ہے۔۔۔ایران زندہ باد۔ جب حکومت اور ان کے سرپرست امریکہ اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کر سکتے ہیں اور حکومت اور اُن کے سرپرستوں کے بقول اُن کو معاہدے تک لا سکتے ہیں تو یہ حکومت اپنے ہی شہ رگ کشمیر کے عوام کے
    11K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 13
    ٹریل۔۔۔5 پر واپسی۔۔۔الحمدللہ۔۔ ایڑیوں میں ایک چھوٹے سے مسلے کی وجہ سے ڈاکٹر نے ہائیکنگ سے عارضی طور پر منع کیا تھا۔۔۔لیکن اب بہتری ہے اور طویل وقفے بعد ٹریل 5 کی ہائیکنگ کی۔۔۔ثم الحمد للہ۔ چینی ختم،گھی کم،کھانا کم اور بھرپور ورزش ہی نئی نسل کیلئے صحت کے اصول ہیں۔۔
    Image
    10K
  • user avatar
    Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
    @SenatorMushtaq
    Jun 13
    وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور ان کے سرپرست ہوش کے ناخن لیں، آگ سے نہ کھیلیں ،اکتوبر 2025 کا کشمیریوں کیساتھ ہونے والا معاہدہ جس پر موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر اور تین وفاقی وزراء کے دستخط موجود ہیں پر فوری عملدرآمد کریں۔۔ کشمیر ایکشن کمیٹی کے لیڈرشپ نذیر کشمیری اور شوکت میر
    6.7K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement