Log inSign up
Shams Khattak
145.8K posts
Image
user avatar
Shams Khattak
@Sh_am_92
Soldier of #ImranKhan
🇵🇰
Joined June 2021
6,710
Following
129.1K
Followers
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Sep 10, 2024
    اگر ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو انکی جرات کیسے ہوئی پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کی۔ سہیل آفریدی بھئی آج تو تباہی ہے تباہی 🔥🔥
    Image
    user avatar
    Azhar Khan Aasifzai
    00:00
    user avatar
    Azhar Khan Aasifzai
    1.1M
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Nov 25, 2024
    پاکستان کے اصل ہیروز ایسے نوجوان ہیں جو زخمی ہونے کے باوجود احتجاج میں شریک ہیں تیمور جھگڑا انکو واپس جانے کا کہہ رہے لیکن واپس نہیں جا رہا یہ ٹویٹ اِس نوجوان معیز کے نام اِس پر کم از کم 50k لائکس ہونے چاہئیں
    Image
    00:00
    321K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Aug 6, 2024
    شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅
    Image
    user avatar
    AMJAD KHAN
    00:00
    user avatar
    AMJAD KHAN
    448K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Sep 10, 2024
    حلفاً کہتا ہوں کہ آئی ایس آئی نے ہم پر ٹارچر کیا ہے ہم پر چھاپے پڑوائے ہمارے بچوں کو اُٹھایا ہماری خواتین کی تذلیل کی ہے میں تمام وزراء کو کہتا ہوں کہ جو آپکے ساتھ گزری ہے آپ اِن کے نام لیں وقت آگیا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ظلم کرتا ہے ہم اِن کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں۔ امجد علی خان
    Image
    00:00
    279K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Jul 25, 2024
    بزرگ صحافی ہارون الرشید صاحب کو اتنا مجبور کر دیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے یوٹیوب کو ذریعہ معاش بنا لیا ہے اور اِس کیلئے ہم سب سے درخواست کر رہے ہیں کہ اُنکو یوٹیوب پر سپورٹ کریں درد اُن کے چہرے اور الفاظ سے واضح ہے
    Image
    user avatar
    Fouzia Aslam
    00:00
    user avatar
    Fouzia Aslam
    310K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Sep 11, 2024
    روز آ آ کر کہتے ہیں ہمارا سیاست کوئی تعلق نہیں اسپیکر صاحب آپ بتائیں کیا مُلک میں تین دفعہ مارشل لاء پشاور ٹریفک پولیس نے لگایا تھا۔😂 عبدالغنی خان
    Image
    user avatar
    Khurram Iqbal
    00:00
    user avatar
    Khurram Iqbal
    279K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Sep 9, 2024
    بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کسی تھانے میں نہیں ہیں وہ کسی چڑیا گھر میں ہیں اور ہم چڑیا گھر والوں سے نہیں ڈرتے۔ خاتون وکیل
    Image
    user avatar
    Azhar Khan Aasifzai
    00:00
    user avatar
    Azhar Khan Aasifzai
    200K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Oct 14, 2024
    لاہور کے بعد جڑانوالہ میں بھی طلباء سڑکوں پر آگئے ریپ کے ساتھ ساتھ طلباء پر جو پنجاب پولیس نے ظلم کیا اُس پر پورے پنجاب میں طلباء میں شدید غم و غصّہ پایا جا رہا ہے x.com/YousafSaeedPTI…
    326K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Jul 23, 2024
    عمران خان نے آج کہا اسٹیبلشمنٹ اور مقتدرہ کو واضح کر دو کہ پی ٹی آئی کو ختم کرنا تمہارے لیے ممکن نہیں رہا ایک ورکر کو اُٹھاؤ گے اُس کی جگہ دس تیار ہوں گے۔ سلمان اکرم راجہ
    Image
    user avatar
    Ahmad Hassan Bobak
    00:00
    user avatar
    Ahmad Hassan Bobak
    209K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Nov 28, 2024
    حامد میر کی ریکارڈنگ کے دوران فائرنگ، حامد میر نے اپنے پروگرام میں ویڈیو چلا دی x.com/snpointpk/stat…
    365K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Aug 8, 2024
    پریس کانفرنس سے پہلے ISF سڑکوں پر آگئی
    Image
    user avatar
    Shah Gee
    00:00
    user avatar
    Shah Gee
    171K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Aug 5, 2024
    فوجی حمایت یافتہ یا صدارتی حکومت قبول نہیں، 24 گھنٹے میں عبوری قومی حکومت کی تجاویز دیں گے، ہماری حمایت کے بغیر بننے والی کوئی حکومت قبول نہیں۔ ناہید اسلام، اسٹوڈنٹ لیڈر
    Image
    212K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Sep 21, 2024
    مجھے دو دفعہ نقاب پوشوں نے جلسہ گاہ سے اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن یہاں ورکرز کی تعداد زیادہ ہے تو انہوں نے بچا لیا۔ صدر لاہور شیخ امتیاز کا انکشاف
    Image
    user avatar
    Raftar
    00:00
    user avatar
    Raftar
    174K
  • user avatar
    Shams Khattak
    @Sh_am_92
    Jul 11, 2023
    خان کی اس تازہ ترین پکچر کو 50 ہزار لائکس مل سکتے ہیں میں نے پھر اسکو پن ٹویٹ لگانا ٹارگٹ بڑا ضرور ہے لیکن نا ممکن تو نہیں، کیوں انصافین ؟؟؟
    Image
    239K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement